Sirat e Mustaqeem afsana by Syeda Taisha binte Shabbir – The Path of Righteousness”

Sirat e Mustaqeem afsana by Syeda Taisha binte Shabbir download pdf

Free download read online

Sirat e Mustaqeem afsana by Syeda Taisha binte Shabbir

love to hate, path to jannah ,A boy who never valued

his religion followed the straight path because of a girl , invalid

Sirat e Mustaqeem afsana by Syeda Taisha binte Shabbir

************

Sirat e Mustaqeem afsana by Syeda Taisha binte Shabbir Summary

Sirat e Mustaqeem

یہ کہانی ایک ایسے لڑکے کی جو اپنے مذہب سے دور تھا۔ وہ شاید اس خوبصورت مزہب کی خوبصورتی کو جاننا نہیں چاہتا تھا۔

کہانی ہے ارزم درانی کی جس نے ایک لڑکی سے بے پناہ محبت کی۔

کہانی ہے حیا فاطمہ کی جو ایک لڑکے کی بے پناہ محبت بن گئی۔

وہ اپنے نصیب پر رشک کرتی یا پھر افسوس۔

نصیب پر رشک کرتی کہ وہ دنیا کے امیر کبیر لڑکے کی محبت بن گئی یا پھر افسوس کرتی کہ وہ لڑکا جو اپنے مزہب کے “م” سے بھی واقف نا ہو۔ وہ اس سے محبت کرتا ہے۔

************

About The Writer, Syeda Taisha binte Shabbir : A New Literary Voice

نئی اُردو افسانہ نگار ہیں، جن کی تحریریں صرف کہانیاں نہیں بلکہ ہدایت، جذبات اور روح کی پکار کا عکس ہوتی ہیں۔ وہ اپنی تحریروں کے ذریعے ایسے کردار تخلیق کرتی ہیں جو قاری کے دل کو چھو جاتے ہیں — چاہے وہ گناہ کی تاریکی میں لپٹا کوئی کردار ہو یا روشنی کی تلاش میں بھٹکتا کوئی دل۔

ان کا افسانہ

Sirat e Mustaqeem

نہ صرف ایک جذباتی سفر ہے بلکہ ایک شخص کے باطن کی تبدیلی اور ہدایت کی جانب بڑھتے قدموں کی داستان بھی ہے۔ یہ کہانی اس خوبصورتی کو بیان کرتی ہے جو انسان کو اس وقت ملتی ہے جب وہ اپنے رب کی طرف پلٹتا ہے، اور یہ سب ایک لڑکی کی سادگی، کردار اور دین داری سے شروع ہوتا ہے۔

تائشہ کی تحریریں نوجوان نسل کے دلوں میں امید، تبدیلی اور قربِ الٰہی کی لگن جگانے کا ذریعہ بنتی جا رہی ہیں۔ وہ نہ صرف “محبت سے نفرت اور پھر ہدایت” جیسے حساس موضوعات پر قلم اٹھاتی ہیں بلکہ ان موضوعات کو اتنی خوبصورتی سے لفظوں میں ڈھالتی ہیں کہ قاری خود کو کہانی کا حصہ محسوس کرنے لگتا ہے۔

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Syeda Taisha binte Shabbir All Novels

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔

اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہت ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Sirat e Mustaqeem afsana by Syeda Taisha binte Shabbir

“مجھے معاف کر دو حیا۔! میں جانتا ہوں میں نے بہت بڑی غلطی کی۔ مگر تم مجھے اتنی بڑی سزا نہیں دے سکتی حیا۔ پلیز واپس آجاؤں۔ میں سب کچھ ٹھیک کر دوں گا۔ پلز ایک بار واپس آجاؤ۔”

وہ گڑگڑا رہا تھا۔ آنسوں مسلسل آنکھوں سے بہہ رہے تھے۔

وہ روز اس قبرستان میں اس قبر کے پاس آتا تھا۔

اندھیرا ہونے سے پہلا آتا اور پھر پوری رات یہاں گزارتا۔ پھر فجر کے بعد جب روشنی پھیلنا شروع ہوتی تو چلا جاتا۔

****************

Click the link below to download Sirat e Mustaqeem afsana by Syeda Taisha binte Shabbir in pdf.

Download Link 1

Download Link 2

Download Link 3

Sirat e Mustaqeem afsana by Syeda Taisha binte Shabbir Online Reading

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top