Maseeha afsana by Harmein Siddiqui – A Story of Selfless Sacrifice”

Maseeha afsana by Harmein Siddiqui download pdf

Free download read online

Maseeha afsana by Harmein Siddiqui

Realistic, Social and Spiritual Fiction based novel

Maseeha afsana by Harmein Siddiqui

************

Maseeha afsana by Harmein Siddiqui Summary

یہ کہانی ہے موسی بلوچ کی جو اپنے لوگوں کے لیے مسیحا ہے ، مہر بلوچ اور بتول بلوچ کے انتقام کی، زہرا اور عیسی کے ادھورے عشق کی ۔

************

About The Writer, Harmein Siddiqui : A New Literary Voice

حرمین صدیقی ایک ابھرتی ہوئی مصنفہ ہیں جن کا قلم جذبات، انتقام، عشق اور قربانی جیسے گہرے موضوعات کو بے حد خوبصورتی سے بیان کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ان کی تحریروں میں وہ تلخ حقیقتیں پوشیدہ ہوتی ہیں جو زندگی کی اصل عکاسی کرتی ہیں، اور وہ جذبات جو اکثر الفاظ سے کہے نہیں جاتے۔

ان کا افسانہ “مسیحا” نہ صرف محبت اور قربانی کی ایک دردناک داستان ہے بلکہ انصاف، انتقام اور ایک مردِ مجاہد کے سفر کی جھلک بھی ہے۔ موسی بلوچ کی صورت میں وہ کردار سامنے آتا ہے جو اپنے لوگوں کے لیے ڈھال بن کر کھڑا ہوتا ہے۔ مہر، بتول، زہرا اور عیسیٰ جیسے کردار کہانی میں وہ جذباتی تہیں پیدا کرتے ہیں جو قاری کو ابتدا سے آخر تک باندھے رکھتی ہیں۔

حرمین صدیقی کی تحریریں سادہ نہیں ہوتیں، ان میں کہانی کم اور جذبہ زیادہ ہوتا ہے — ایک ایسا جذبہ جو دل میں اتر کر قاری کو متاثر کر دیتا ہے۔ ان کا اندازِ تحریر نہایت پرکشش، دلکش اور حقیقت سے قریب تر ہوتا ہے، جو انہیں نئی نسل کے باصلاحیت مصنفین کی صف میں نمایاں کرتا ہے۔

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Harmein Siddiqui All Novels

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔

اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہت ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Maseeha afsana by Harmein Siddiqui

” وہ کانچ کی چوڑیوں سے مان جائے گی ؟”موسی نے سوال پوچھا۔

“ہاں! وہ کہتی ہے محبت میں دیے ہوئے تحفے قیمتی ہوتے ہیں اور قیمتی تحفے ہونے کا تعین قیمت سے نہیں جذبات سے ہوتے ہیں “عیسی نے آنکھوں میں  اس کو دیکھنے کی حسرت اور لبوں پر مسکان لیے جواب دیا ۔

“اچھا چیک پوسٹ پر دھیان سے رہنا ویسے میں نے ساری سیٹنگ بٹھا دی ہے پولیس والے زیادہ بھونکیں تو ایک دو ہڈی ڈال دینا اور اگر معاملہ زیادہ گھمبیر ہو جائے تو مجھے کال کر دینا۔”

****************

Click the link below to download Maseeha afsana by Harmein Siddiqui in pdf.

Download Link 1

Download Link 2

Download Link 3

Maseeha afsana by Harmein Siddiqui Online Reading

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top