Nosht afsana by Nazish Munir – A Tale of Silent Suffering and Emotional Depth”

Nosht afsana by Nazish Munir download pdf

Free download read online

Nosht afsana by Nazish Munir

Motivation based| hope based | Spiritual awakening

Nosht afsana by Nazish Munir

********************

Download Nosht afsana by Nazish Munir in pdf.

نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

📥 Download Link:

✅ Download Now

📖 Read Online:

✅ Read Online

************

اگر آپ نازش منیر کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دئے گئے لنک کو اوپن کریں

Nazish Munir All Novels

مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں

Laal Haveli by Uzzai Zehan Complete

Aye Dil by Ummaima Mukarram Season 1 Complete

Khak aur khoon by Uzzai Zehan Complete

****************

Nosht afsana by Nazish Munir Summary

کبھی کبھی ایک بےچین سی خاموشی دل کے اندر یوں بس جاتی ہے کہ لفظ کم لگتے ہیں اور صداؤں میں کوئی ایسا رنگ بولنے لگتا ہے جو صرف دل محسوس کرتا ہے۔ “نوشت” ایک ایسی ہی کہانی ہے۔ایک نابینا لڑکی، ایک بےچہرہ آواز، ایک گمنام صدا اور ایک مکتوب جو کبھی لکھا نہیں گیا مگر سن لیا گیا۔

 میں نے یہ افسانہ اس وقت تخلیق کیا جب ذہن میں ایک سوال گونجا، کیا ہم اس صدا کو پہچان سکتے ہیں جو ہماری قسمت میں لکھی گئی ہو، چاہے وہ صدا آنکھوں سے نظر نہ آئے؟ یہی سوچ “نوشت” کی بنیاد بنی۔

یہ صرف محبت کی کہانی نہیں، یہ مقدر، سننے اور سنائے جانے کی کہانی ہے۔ میں نے چاہا کہ یہ افسانہ محض جذباتی نہ ہو، بلکہ اس میں اللہ کی حکمت، قرآن کی روشنی اور انسان کی ٹوٹی ہوئی امیدوں کے درمیان پلٹنے والی “صدا” کو محسوس کیا جائے۔ “نوشت” لکھتے ہوئے میں نے جانا کہ کچھ تحریریں صرف کاغذ پر نہیں، روح پر لکھی جاتی ہیں اور شاید یہی میری وہ تحریر تھی۔

 ایک ایسی صدا جو شاید آپ کی قسمت میں بھی لکھی ہو۔

************

About The Writer, Nazish Munir : A New Literary Voice

نازش منیر اردو ادب کی ایک باصلاحیت مصنفہ ہیں جو انسانی جذبات اور معاشرتی مسائل کو اپنی تحریروں میں خوبصورتی سے پیش کرتی ہیں۔ ان کا اندازِ تحریر قاری کو گہرائی میں لے جاتا ہے۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔

اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہت ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Nosht afsana by Nazish Munir

“شاید میری قسمت میں اندھیرا ہی لکھا تھا۔”

شاید میں وہ خواب نہیں تھی جسے مکمل ہونا ہوتا ہے۔

مگر کیا قسمت واقعی وہی ہے جو نظر آتی ہے؟

یا وہ ایک چپ چاپ لکھا ہوا صفحہ ہے، جو ہم تب تک نہیں سمجھ پاتے،جب تک وقت اسے ہمارے سامنے لا نہ رکھے؟

کیا یہ بھی ممکن ہے کہ جس لمحے ہم سب کچھ چھوڑنا چاہتے ہیں،وہی لمحہ ہمیں وہ کچھ دینے والا ہو

جو ہم نے کبھی مانگا ہی نہیں؟

“میں آج وہ قدم اٹھانے جا رہی ہوں جسے “فرار” کہتے ہیں، مگر میرے لیے یہ شاید “واپسی” ہے، واپسی اس روشنی کی طرف جسے کبھی دیکھا ہی نہیں۔”

قسمت کا فن یہی ہے، وہ انسان کو اس کی مرضی سے نہیں، اس کی ضرورت سے نوازتی ہے اور اکثر وہی چیز چھین لیتی ہے، جو انسان کو برباد کر سکتی ہے۔چاہے وہ اسے کتنا ہی عزیز کیوں نہ ہو۔

****************

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Leave a Comment Cancel Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Exit mobile version