Hajan afsana by Urooj Fatima download pdf
Free download read online
Hajan afsana by Urooj Fatima
Realistic, Social and Fiction based novel
Hajan afsana by Urooj Fatima
********************
Download Hajan afsana by Urooj Fatima in pdf.
************
Hajan afsana by Urooj Fatima Summary
"حاجن" ایک دل کو چھو لینے والا افسانہ ہے جو ایک ایسی عورت کی کہانی بیان کرتا ہے جس کی زندگی پچھتاوے، تنہائی اور خاموشی کی تصویر بن گئی۔ اس افسانے میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح ایک عورت اپنے ماضی کی غلطیوں، بچھڑنے والوں اور سماجی بندشوں کے ساتھ جینے پر مجبور ہو جاتی ہے۔
حاجن صرف ایک کردار نہیں بلکہ ان تمام عورتوں کی نمائندہ ہے جنہیں زندگی کے کسی موڑ پر صرف تنہائی کا سہارا ملتا ہے۔ افسانہ قاری کو جذباتی طور پر جھنجھوڑتا ہے اور غور و فکر پر مجبور کرتا ہے۔
************
About The Writer, Urooj Fatima : A New Literary Voice
عروج فاطمہ اردو ادب کی ایک حساس اور مشاہدہ رکھنے والی افسانہ نگار ہیں، جو سادہ مگر گہرے الفاظ کے ذریعے انسانی جذبات اور معاشرتی پہلوؤں کو اجاگر کرتی ہیں۔ ان کی تحریروں میں زندگی کے تلخ و شیریں تجربات، خواتین کے جذبات، اور رشتوں کی نزاکت نمایاں طور پر سامنے آتی ہے۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Urooj Fatima All Novels
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔
اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہت ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Hajan afsana by Urooj Fatima
"یہ دونوں عالیہ کے پیچھے تھے، اور اس کا شاید ریلیشن شپ بھی کسی اور کے ساتھ تھا۔" کسی ایک سہیلی نے کہا
" تم سچ کہہ رہی ہو نا!" مہر ابھی تک بے یقینی کی کیفیت میں گھری ہوئی تھی۔
" سب جانتے تھے یہ بات، آپ کس دُنیا کی مکین ہیں؟" اس سہیلی کا لہجہ ایسا تھا کہ میں اور بھی بہت کچھ جانتی ہوں مگر وہ ابھی راز رہنے دو۔ اسے لوگوں کے یہ چہرے بھیانک لگ رہے تھے
****************
How To Download Hajan afsana by Urooj Fatima
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com