Khaam mein heera afsana by Rimsha Riaz download pdf
Free download read online
Khaam mein heera afsana by Rimsha Riaz
Realistic, Social and Fiction based novel
Khaam mein heera afsana by Rimsha Riaz
********************
Download Khaam mein heera afsana by Rimsha Riaz in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
************
اگر آپ رمشاء ریاض کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Rimsha Riaz All Novels
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Baghi by T.M Writer Complete novel
Amaan parwarda by S.Merwa Mirza Complete novel
Ishq e mehram by Umm e Umama Complete novel
******************
Khaam mein heera afsana by Rimsha Riaz Summary
خام میں ہیرا ایک چھوٹا سا افسانہ ہے جو عکاسی کرتا ہے ایسے مرد کی طرف جو سب سے الگ ہے ، ایک ایسی عورت کی طرف جو اپنے لئیے آواز اٹھانا جانتی ہے ، بینادی طور پہ میرے افسانے حقیقت سے جڑے ہوتے ہیں ہمارے معاشرے کی جہالت اب تک ہے کہ بیٹی کو بوجھ سمجھتے ہیں مگر کیا بیٹی بوجھ ہے یہ ایک سوال ہے ۔چھوٹی سی کوشش آپ کو احساس دلانے کے لئیے کہ جسے رب نے رحمت کہا اس کو زحمت نہ کہو۔
************
About The Writer, Rimsha Riaz : A New Literary Voice
صلاحیت مصنفہ ہیں جو اپنے منفرد اور بامقصد اندازِ تحریر کے لیے جانی جاتی ہیں۔ ان کی کہانیاں صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں بلکہ ایک سوچ، ایک پیغام اور ضمیر کو جھنجھوڑنے کی کوشش ہوتی ہیں۔ وہ زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالتی ہیں اور اپنے قارئین کو غور و فکر کی دعوت دیتی ہیں۔
ان کے نمایاں ناول اور کہانیاں درج ذیل ہیں:
- اور تم آئے
- دوسری محبت
- القمر المخضوب
- پیار اک شرط پہ
- حسد
- ہدایت
- گل آشیانہ
- ابابیل
- سناٹے گونجتے ہیں
- آئینہ کے اس طرف
- مدربِ زیست
ان کے حالیہ ناول “کانٹوں کا سفر” میں بھی ایک گہرا پیغام موجود ہے، جو اسلام کی سچائی اور زندگی کے بدلتے رنگوں پر روشنی ڈالتا ہے۔ وہ ہمیشہ ایسی تحریریں لکھنے کی کوشش کرتی ہیں جو قاری کو سوچنے اور زندگی کے مختلف پہلوؤں پر غور کرنے پر مجبور کر دیں۔
اگر آپ ان کی فنانشل مدد کرنا چاہتے ہیں تو ان کی کتب خرید کر ان کے ادبی سفر میں حصہ ڈال سکتے ہیں۔
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔
اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہت ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Khaam mein heera afsana by Rimsha Riaz
بچے تسی ٹھیک ہو؟ ہندکو میں پوچھا گیا۔
اس نے بولنے کی ضعیف کوشش کی ، مگر آواز نہ نکلی ۔
اس نے سیٹ پہ دوسری طرف پڑا بیگ اٹھایا پانی کی بوتل نکالی اور غٹاغٹ پانی پی گئی ۔
ڈرائیور نے گاڑی روکی پیچھے مڑے۔
بچے خیر ہے؟ انھوں نے پریشانی سے پوچھا۔
چچا میں ٹھیک ہوں ، آپ زرا جلدی کریں مجھے جلدی پہنچنا ہے۔وہ دھیمے لہجے میں بوتل کا ڈھکن بند کر کے بولی۔
بچے ہسپتال تو آگیا! وہ نرمی سے بولے۔
وہ چونکی! جی آگیا ؟ اس نے شیشے سے سر نکال کر باہر نظر دوڑائی ۔
نیلے شیشوں والی عمارت سامنے تھےبڑابڑا لکھا تھا ۔۔
The king AbduAllah hospital……
افف اس نے گہرا سانس لیا۔ ہونٹ بھنچے ، ۔
لیں چچا! اس نے پانچ سو کا نوٹ بڑھایا۔ پھر اتری۔
بچہ؟ انھوں نے اسے بلایا۔
کیا چچا کم ہیں؟ وہ بیزاری سے ان کو دیکھ کر بولی۔
نہیں بچہ میں یہ کہہ رہا ہوں کہ آپ نے پیسے زیادہ دئیے ہیں تین سو بنتا ہے ۔ وہ اس کی طرف دو سو بڑھا کر بولے۔
لڑکی کا دل کیا اپنا سر کسی سخت چیز سے دے مارے۔
لڑکی نے پیسے بیگ میں ڈالے۔
شکریہ چچا ، بہت کم لوگ ایماندار ہیں۔ وہ مسکرائی ۔
بیٹے حلال کا ایک لقمہ حرام کے سو محلوں سے بہتر ہے ۔ اللہ تمھاری پریشانی دور کرے ، چلو بچہ تم جاؤ ۔
****************
How To Download Khaam mein heera afsana by Rimsha Riaz
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com