Deemak zada afsana by Arooj Fatima – A Story of Decay Behind Perfection”

Deemak zada afsana by Arooj Fatima download pdf

Free download read online

Deemak zada afsana by Arooj Fatima

Realistic, Social and Fiction based novel

Deemak zada afsana by Arooj Fatima pdf

********************

Download Deemak zada afsana by Arooj Fatima in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

📥 Download Link:

✅ Download Now

📖 Read Online:

✅ Read Online

************

اگر آپ عروج فاطمہ کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Arooj Fatima All Novels

مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں

Dil se jurry hum by Reem Bukhari Complete

Gull e dasht by Shaikhzadi Complete novel 

******************

Deemak zada afsana by Arooj Fatima Summary

“دیماک زدہ” ایک گہرے اور اثر انگیز افسانے کا نام ہے جو ان رشتوں، رویوں اور معاشرتی تعلقات پر روشنی ڈالتا ہے جو بظاہر خوشنما لیکن اندر سے کھوکھلے ہوتے ہیں۔ کہانی اس حقیقت کو اجاگر کرتی ہے کہ کس طرح وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ انسانوں کے رویے اور تعلقات دیماک کی طرح اندر ہی اندر سب کچھ چاٹ لیتے ہیں۔ افسانہ قاری کو سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ سچائی اور خلوص کے بغیر رشتے صرف دکھاوا ہوتے ہیں۔

************

About The Writer, Arooj Fatima : A New Literary Voice

عروج فاطمہ اردو ادب کی ایک ابھرتی ہوئی حساس لکھاری ہیں جن کی تحریریں معاشرتی سچائیوں، نفسیاتی پہلوؤں اور جذباتی پیچیدگیوں کو اجاگر کرتی ہیں۔ ان کے افسانے زندگی کی تلخیوں اور انسانی رویوں کی حقیقت پسندانہ عکاسی کرتے ہیں۔ عروج فاطمہ کا اندازِ بیان قاری کو سوچنے اور محسوس کرنے پر مجبور کرتا ہے۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔

اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہت ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Deemak zada afsana by Arooj Fatima

” کتنا کہا تھا آپ سے کہ اس اللہ میاں کی گائے کو بیاہ کر مت لائیں۔” کانوں میں ائیر بڈز لگائے بال کھلے چھوڑے، اس کی چھوٹی نند نا جانے کہاں سے برآمد ہوئی تھی۔

” ارے!!! یہ مڈل کلاس لڑکیاں ایسی ہی ہوتی ہیں گھنی میسنی ، مگر نظر ایسے آئیں گی جیسے کچھ دُنیا داری کا پتہ ہی نہ ہو۔” بلقیس بیگم کا لہجہ ہمیشہ کی طرح نخوت سے بھرپور تھا۔

” کتنا کہا تھا آپ سے اس لڑکی کا، معاز بھائی جس لڑکی کا بتا رہے تھے، کیا نام تھا اس کا؟” اس کی چھوٹی نند سارا نے ماتھے پر ہاتھ مارتے ہوئے کہا۔

” علینہ نام تھا اس کا، کیا سٹائلش لڑکی تھی، اچھی خاصی جائیداد کی مالک بھی تھی۔ مگر مجھے یہی ملی تھی جاہل گنوار،ہائے جب قمست میں پتھر پڑتے ہیں تو کچھ نظر نہیں آتا سارا بیٹا۔” بلقیس بیگم نے جاہل عورتوں کی طرح سینہ پیٹ کر کہا۔

****************

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Leave a Comment Cancel Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Exit mobile version