Tahajud aur jinnat afsana by Muskan Kausar – A Spiritual Encounter Beyond the Veil”

Tahajud aur jinnat afsana by Muskan Kausar download pdf

Free download read online

Tahajud aur jinnat afsana by Muskan Kausar

horror, jin fiction, supernatural, spiritual thriller

Tahajud aur jinnat afsana by Muskan Kausar

********************

Download Tahajud aur jinnat afsana by Muskan Kausar in pdf.

نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

************

اگر آپ مسکان کوثر کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دئے گئے لنک کو اوپن کریں

Muskan Kausar All Novels

مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں

Be khudi by Rimsha Hussain Complete

Mohabbat ke rang by Malayka Khan Complete (Season 1)

Tery naam ka shajar by Amreen Riaz Complete

*******************

Tahajud aur jinnat afsana by Muskan Kausar Summary

زندگی میں کبھی کبھی رات اتنی گہری ہو جاتی ہے کہ, انسان خود اپنی سانسوں کی اواز سے بھی ڈرنے لگتا ہے-

ایسی تنہائی, جہاں صرف رات کا سناٹا بولتا ہے-

یہ کہانی ہے اندھیرے خوف اور ایسی ویران مسجد کی جہاں جنات قیام کرتے ہیں

************

About The Writer, Muskan Kausar : A New Literary Voice

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔

اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہت ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Tahajud aur jinnat afsana by Muskan Kausar

وہ انہیں حیرت سے دیکھ ہی رہا تھا کہ پیچھے سے کسی نے اسے ہلایا۔ وہ واپس پلٹا تو خوف سے اس کے دل کی رفتار بڑھ گئی، کیونکہ سامنے جو تھا وہ کوئی انسان نہیں تھا، جس کی آنکھ انگارے کی طرح لال تھی۔

دیکھتے ہی خوف سے آواز حلق میں ہی اٹک گئی۔

جن فیروز کی طرف پانی کا لوٹا ہاتھ میں تھماتے ہوئے کہتا ہے:

“لو وضو کر لو، اور نماز تہجد ادا کر لو۔ پھر اس کے بعد کھانے کا بھی انتظام ہوگا۔”

اس نے کچھ کہا نہیں، کیونکہ وہ سمجھ چکا تھا کہ مسجد میں نماز پڑھنے والے انسان نہیں بلکہ جنات تھے، جو نماز تہجد ادا کر رہے تھے۔

وہ اپنے ساتھی جنوں کو اپنی طرف متوجہ کر کے کہتا ہے:

“اس شخص کو جائے نماز دی جائے نماز کی ادائیگی کے لیے۔”

****************

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top