Siah Per afsana by Leena Rajpoot Download pdf

Siah Per afsana by Leena Rajpoot

********************

یہ افسانہ آپ کو ڈرانے یا وہم میں مبتلا کرنے کے لیے نہیں لکھا گیا۔ یہ ان گنت اعمال کا حساب ہے جو ہم کر کے بھول جاتے ہیں مگر نسلیں یاد رکھتی ہیں۔_ 

_کبھی کبھی کسی شخص کی ایک غلطی پورے خاندان کی تقدیر لکھ دیتی ہے۔ کئی ہنستی بستی زندگیاں دوسروں کی لاپروائی کی نذر ہو جاتی ہیں۔_ 

_لہٰذا ہر قدم اٹھانے سے پہلے اس کے انجام کو ذہن میں رکھیے۔_ 

_اگر آپ سمجھتے ہیں کہ یہ کہانی آپ کے مزاج کے مطابق نہیں تو یہیں رُک جائیے۔_

Short Scene of Siah Per afsana by Leena Rajpoot

“آپی۔۔۔پھر کوئی ڈراؤنا خواب دیکھ لیا؟” حورہ نے قہقہ دباتے پوچھا۔ 

مہر بنا جواب دیے اٹھ کر چلی گئی۔

ذاکر نے اخبار کو تہ کیا۔

“فوزیہ۔۔۔اسے کسی اچھے سائیکالوجسٹ کو دکھانا پڑے گا۔” 

فوزیہ بیگم نے بس سر ہلا دیا۔ 

                      ☆☆☆☆☆

آج پھر وہ رات کو کمرے میں آئی تو اسے کسی کی موجودگی محسوس ہوئی ۔ اس نے نظر انداز کرتے لحاف اوڑھا اور سونے کی کوشش کرنے لگی۔

شدید گرمی میں لحاف اوڑھے رکھنا مشکل تھا مگر وہ جانتی تھی اس کے بغیر نیند نہیں آئے گی۔ لحاف اس کی ڈھال تھا ۔

اس نے کروٹ لی مگر گرمی میں دَم گھٹنے لگا ۔

اسے ایک عجیب سی بدبو محسوس ہوئی ۔ جیسے کوئی کچا سڑا ہوا گوشت چبا چبا کر کھا رہا ہو اور ساتھ رونے کی  ہلکی سی آوازیں گونجنے لگیں۔

لحاف آہستہ سے ایک طرف کھسک گیا ۔۔۔

وہ آنکھیں بند کیے لیٹی رہی۔

 پسینہ ٹھنڈک میں بدلنے لگا ۔ جیسے کمرے کا درجہ حرارت اچانک گِر گیا ہو۔

پھر سے نہیں۔۔۔ پلیز اللہ جی!

وہ آیت الکرسی بھی نہیں پڑھ پا رہی تھی ۔ خوف سے لفظ ادا نہیں ہو رہے تھے۔ اس عورت کو دوبارہ دیکھنا اس کی برداشت سے باہر تھا ۔

ایک سرد انگلی نے اس کے ماتھے کو چھوا اور کان میں ہلکی سی سرگوشی اتری

“ہم اب ہمیشہ ساتھ ہیں”

کھڑکی کُھلی اور بند ہوگئی۔

 وہ جا چکی تھی۔ مگر جاتے جاتے مہر کو باور کروا گئی تھی کہ یہ اختتام نہیں آغاز تھا۔

****************

Download Siah Per afsana by Leena Rajpoot in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

************

اگر آپ لینا راجپوت کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Lina Rajpoot All Novels

مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں

Wafa mamnooh thehri by Mala Shah Complete novel

Nikkah ki taqat by Hoorain Sikander Complete novel

Mere angan mein utra chand by Ayesha Falak Sher Complete novel

******************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top