Qasoor kis ka afsana by Eman Babar download pdf
Free download read online
Qasoor kis ka afsana by Eman Babar
Realistic, Social and Fiction based novel
Qasoor kis ka afsana by Eman Babar
************
Qasoor kis ka afsana by Eman Babar Summary
معاشرے میں جب بھی کسی لڑکی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آتا ہے، تو سوال ہمیشہ اُس کی ذات سے شروع ہوتا ہے:
” اُس لڑکی نے کیا پہن رکھا تھا؟ ، پردہ نہیں کرتی تھی نہ اس لیے ہوا ، لڑکوں سے دوستی تھی یہ تو ہونا ہی تھا ۔”
افسانہ “قصور کس کا؟” اسی معاشرتی اور ذہنی بدصورتی کے خلاف ایک خاموش مگر گہری چیخ ہے۔ یہ افسانہ اُن سب کے لیے ایک پیغام ہے کہ خود کی حفاظت کس قدر ضروری ہے۔ اور اس کو سیکھنا بھی ہم پر فرض ہے کیونکہ جان ہے تو جہاں ہے۔
یہ کہانی صرف دو کرداروں کی نہیں , یہ کہانی ہمارے گھروں، معاشروں، سوچوں، اور خاموش دیواروں کی ہے۔
قصور کس کا؟
یہ سوال آپ سے ہے۔ اور شاید… جواب بھی آپ ہی ہوں۔
************
About The Writer, Eman Babar : A New Literary Voice
ایمن بابر ایک ابھرتی ہوئی اردو فکشن رائٹر ہیں جنہوں نے کم عرصے میں اپنی منفرد تحریروں سے قارئین کے دل جیت لیے ہیں۔ ان کا اندازِ تحریر جذبات، رشتوں، محبت اور حقیقت کی عکاسی کرتا ہے، جو قاری کے دل کو چھو لیتا ہے۔ ایمن بابر کہانیوں میں گہرے احساسات، نرم جذبات اور سادہ مگر پُراثر زبان کے ذریعے قارئین کو اپنی تحریروں سے جوڑ لیتی ہیں۔
ایمن بابر کی تحریریں خاص طور پر ان لوگوں کے لیے ہوتی ہیں جو محبت، قربانی، جدائی، اور زندگی کی کٹھن حقیقتوں سے گزرے ہوں۔ ان کے ناولز میں سچائی اور جذبات کا حسین امتزاج نظر آتا ہے۔ “وہ آخری ساتھ” جیسے ناولز ان کی حساس سوچ، مضبوط کردار نگاری اور گہرے پیغام کی جھلک پیش کرتے ہیں۔
ایمن بابر کا مقصد صرف کہانیاں لکھنا نہیں بلکہ دلوں تک پہنچنا اور قاری کو اپنی تحریروں میں کھو جانے کا احساس دینا ہے۔ ان کی تحریریں نہ صرف تفریح فراہم کرتی ہیں بلکہ سوچنے پر بھی مجبور کرتی ہیں۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Eman Babar All Novels
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔
اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہت ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Qasoor kis ka afsana by Eman Babar
“اب تو آئے دن کسی نہ کسی لڑکی کو کوئی درندہ اپنا نشانہ بنا لیتا ہے۔”
عائشہ نے مایوسی سے کہا۔
صفیہ نے شانے اچکائے، “چھوڑو، ہمیں کیا۔ نہ مجرم پکڑا جائے گا، نہ انصاف ہوگا۔ اور اگر وہ لڑکی بچ بھی گئی، تو ساری عمر رسوائی اُس کا مقدر بن جائے گی۔ افف… میرا تو دم گھٹنے لگتا ہے یہ سب دیکھ کر۔”
****************
Click the link below to download Qasoor kis ka afsana by Eman Babar in pdf.
Qasoor kis ka afsana by Eman Babar Online Reading
How To Download Qasoor kis ka afsana by Eman Babar
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com