Paband e salasal afsana by Hareem Fatima – A Story of Chains, Choices & Courage”

Paband e salasal afsana by Hareem Fatima download pdf

Free download read online

Paband e salasal afsana by Hareem Fatima

Realistic, Social and Fiction based novel

Paband e salasal afsana by Hareem Fatima

************

Paband e salasal afsana by Hareem Fatima Summary

عورت کے ضبط، قربانی اور معاشرتی زنجیروں میں جکڑی زندگی کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ کہانی ایک ایسی عورت کی ہے جو وفا، صبر اور اپنوں کے لیے خود کو قربان کرتی ہے، مگر بدلے میں صرف تنہائیاں، طعنے اور الزام پاتی ہے۔ کہانی کے ذریعے یہ دکھایا گیا ہے کہ بعض رشتے انسان کو قید خانہ بنا دیتے ہیں، جن سے رہائی تو ممکن ہوتی ہے، لیکن ان کے زخم عمر بھر رہ جاتے ہیں۔ یہ افسانہ ایک خاموش چیخ ہے، جو معاشرے کے رویے اور عورت کی بے بسی پر سوال اٹھاتی ہے۔

************

About The Writer, Hareem Fatima : A New Literary Voice

حریم فاطمہ ایک باصلاحیت اور حساس اردو افسانہ نگار ہیں جو انسانی جذبات، معاشرتی پہلوؤں اور رشتوں کی پیچیدگیوں کو اپنے قلم سے نہایت خوبصورتی سے اجاگر کرتی ہیں۔ ان کی تحریریں دل میں اتر جانے والے الفاظ اور گہرے مشاہدے کا نتیجہ ہوتی ہیں۔ حریم کی خاصیت یہ ہے کہ وہ کہانیوں میں صرف جذبات ہی نہیں بلکہ ایک پیغام بھی شامل کرتی ہیں جو قاری کو سوچنے پر مجبور کر دیتا ہے۔

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Hareem Fatima All Novels

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔

اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہت ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Paband e salasal afsana by Hareem Fatima

اندھیر کال کوٹھری میں، کھڑکی سے چھن کر آتی ذرا سی روشنی۔

بس۔ یہی وہ جگہ ہے جہاں مجھے سانس نہیں آتی۔

اس چار دیواری میں ہر جگہ سکون ہے۔ سوائے اس چمکتی آنکھوں کو چندھیا دینے والی روشنی کی جگہ کے۔

وہ سحر کی نیلاہٹ اور رگ و جاں میں سکون اتراتی ہوا جس میں سانس لینے کو میں ترستی تھی آج مجھے اس جگہ سانس نہیں آ رہی۔

میں سکون کی تلاش میں تھی۔ اس سکون کو پانے کے لیے میں نے بہت جدوجہد کی تھی۔

اور آج ایک، دو، تین، چار…. یہ واقعی چار ہیں۔

اس قید میں ہر جگہ سکون ہے۔

ہر قدم پر میں جی بھر کر سانس لیتی ہوں۔

****************

Click the link below to download Paband e salasal afsana by Hareem Fatima in pdf.

Download Link 1

Download Link 2

Download Link 3

Paband e salasal afsana by Hareem Fatima Online Reading

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top