Mera qalam meri kahani afsana by Amna Tariq

Mera qalam meri kahani afsana by Amna Tariq download pdf

********************

Download Mera qalam meri kahani afsana by Amna Tariq in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

************

اگر آپ آمنہ طارق کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Amna Tariq All Novels

مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں

Wafa mamnooh thehri by Mala Shah Complete novel

Nikkah ki taqat by Hoorain Sikander Complete novel

Mere angan mein utra chand by Ayesha Falak Sher Complete novel

******************

Mera qalam meri kahani afsana by Amna Tariq Summary

“Mera Qalam Meri Kahani”

ایک خودنوشت انداز کا افسانہ ہے جو ایک مصنفہ کی اپنی جدوجہد، احساسات اور لکھنے کے سفر پر مبنی ہے۔ یہ کہانی ان جذبات کی عکاسی کرتی ہے جو ہر لکھاری اپنے الفاظ کے ذریعے دنیا کے سامنے رکھنا چاہتا ہے۔ افسانہ نہ صرف قلم کی طاقت کو بیان کرتا ہے بلکہ اس بات پر بھی روشنی ڈالتا ہے کہ الفاظ کس طرح دل کا بوجھ ہلکا کر سکتے ہیں اور دوسروں کو متاثر کر سکتے ہیں۔

************

About The Writer, Amna Tariq : A New Literary Voice

آمنہ طارق ایک باصلاحیت نوجوان مصنفہ ہیں جن کی تحریریں سادگی میں گہرائی لیے ہوتی ہیں۔ وہ زندگی کے عام مگر اہم پہلوؤں کو اپنے منفرد انداز میں پیش کرتی ہیں۔

“Mera Qalam Meri Kahani”

ان کی ذات کا عکس ہے، جو قلم سے جڑی ان کی محبت اور جذبے کو ظاہر کرتا ہے۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Sneak:

پیرکامل پڑھ کر معجزوں پر یقین ہونے لگا ۔۔ دعائیں مانگنے میں جو کمی آگئی تھی پھر سے بڑھ گئی تھی کہ دینے والی ذات تو اللہ ہے اور مانگنے والے ہم تو میں مانگنا کیوں چھوڑوں مجھے تو مانگتے رہنا ہے اور وہ ہے نا میرا رب “کُن” کہنے والی ذات۔ ۔ ایک اور بات اس ناول سے یہ سمجھ آئی کہ ہدایت اُنہیں ملتی ہے جو ہدایت چاہتے ہیں۔ ۔

جنت کے پتے پڑھا تو جو سوچ تھی کہ “لوگ کیا کہیں گے” وہ بدل گئی۔۔ پرہ کرتی، شادی بیاہ میں جانے کا من نہ ہوتا کہ بےپردگی ہوگی لیکن لوگوں کا بھی سوچتی کہ وہ کیا کہیں گے میرے بارے میں کیسی باتیں کریں گے، پھر وہ سوچ بدل گئی کہ میں یہ کیوں سوچوں کہ “لوگ کیا کہیں گے” بلکہ مجھے صرف یہ سوچنا ہےکہ “میرا اللہ کیا کہے گا” ۔ ۔

عُسری یُسریٰ پڑھا تو جاناکہ ہر مشکل کےساتھ آسانی ہے  ۔۔

بخت پڑھا تو سمجھ میں آیا کہ بعض دفعہ خون کے رشتے بھی دغا کرجاتے ہیں،، اور انمول ہیں وہ رشتے جو دل سے جڑے ہوں۔ ۔

اور اِسی طرح ہر ناول سے میں نے کچھ نا کچھ ضرور سیکھا۔۔

*****************

How To Download Mera qalam meri kahani afsana by Amna Tariq

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top