Main Pakistan hoon afsana by Fatyma Saleem

Main Pakistan hoon afsana by Fatyma Saleem download pdf

Free download read online

Main Pakistan hoon afsana by Fatyma Saleem

Realistic, Social and Fiction based novel

Main Pakistan hoon afsana by Fatyma Saleem

********************

Download Main Pakistan hoon afsana by Fatyma Saleem in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

************

اگر آپ فاطمہ سلیم کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Fatyma Saleem All Novels

مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں

Rah e wafa mushkil sahi by Sumera Sarfraz Complete novel

Safar zindagi ka by Amna Tariq complete novel

******************

Main Pakistan hoon afsana by Fatyma Saleem Summary

“میں پاکستان ہوں” ایک جذباتی افسانہ ہے جو پاکستان کی قربانیوں، زخموں اور امیدوں کی کہانی سناتا ہے۔ ہجرت کے دکھ، شہیدوں کا لہو، کرپشن اور ناانصافی کے زخم اس کی حقیقت ہیں، مگر اقبال کے خواب اور قائداعظم کی جدوجہد اس کی روشنی ہیں۔

یہ افسانہ دکھ بھی ہے اور عزم بھی—یاد دلاتا ہے کہ پاکستان زمین کا ٹکڑا نہیں، بلکہ ہمارے دلوں کی دھڑکن ہے۔

************

About The Writer, Fatyma Saleem : A New Literary Voice

فاطمہ سلیم اردو ادب کی ایک ابھرتی ہوئی باصلاحیت مصنفہ ہیں، جو اپنے منفرد اندازِ تحریر اور گہرے جذباتی اسلوب کی بدولت قارئین کے دلوں میں جگہ بنا رہی ہیں۔ ان کی کہانیاں عام زندگی کے مسائل، درد، محبت، رشتوں اور اندرونی کشمکش کو بڑی خوبصورتی سے بیان کرتی ہیں۔ “دلِ ماتم زدہ” ان کے تخلیقی سفر کا ایک اہم سنگِ میل ہے، جو ان کی گہرے مشاہدے اور دل سے لکھی ہوئی تحریروں کی مثال ہے۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔

اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہت ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Main Pakistan hoon afsana by Fatyma Saleem

“آزادی ملی مگر سانس لینا آسان نہ تھا۔ پہلے دن سے دشمنوں نے وار کیے۔ میرے بیٹے شیر کی طرح لڑے، میری بیٹیاں صبر و حوصلے کے پہاڑ بنیں۔ لیکن سب سے گہرے زخم مجھے باہر سے نہیں، اپنے ہی گھر سے ملے۔ لالچ، جھوٹ اور کرپشن نے مجھے اندر سے زخمی کر دیا۔

میری گلیوں میں آج بھی معصوم بچے بھوک سے سوتے ہیں۔ میری بیٹیاں کبھی غیرت کے نام پر قتل کر دی جاتی ہیں، کبھی ظلم اور زیادتی کا نشانہ بنتی ہیں اور انصاف مانگتے مانگتے اپنی جان گنوا بیٹھتی ہیں۔

میری درسگاہیں خالی ہیں، میرے اسپتالوں میں غریب آخری سانس بھی عزت سے نہیں لے سکتا۔ میرا نوجوان ہاتھ میں ڈگری لیے روزگار کے لیے در بدر ہے اور مایوسی میں ڈوب رہا ہے۔

یہ سب میرے زخم ہیں، یہ وہ زنجیریں ہیں جو مجھے جکڑ رہی ہیں۔” عائشہ کے لب کپکپانے لگے: “تو کیا آپ ہار گئے ہیں؟”

****************

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top