About The Khwab khayal aur main afsana by Ifra Ashraf
Free download read online
Khwab khayal aur main afsana by Ifra Ashraf
Realistic, Social and Fiction based novel
Khwab khayal aur main afsana by Ifra Ashraf
********************
About The Writer, Ifra Ashraf
میں کوئی عظیم لکھاری نہیں ہوں ۔ نا میرا علم مکمل ہے ۔ لیکن میرا قلم آزاد ہے ۔
میں نے اس کہانی کو اس لیے لکھا کہ میں ان چہروں کو نہیں بھول سکتی جو مجھے روز کسی ایسی چیز کی حسرت لیے دکھتے ہیں جو ان کوملنا چاہئیے لیکن وہ اس سے محروم ہیں ۔
ہاں میری یہ تحریر شاید کوئی بڑا بدلاؤ نہیں لائے گی ۔ لیکن میں نے اپنے حصے کی شمع جلانے کی کوشش کی ۔ میں اپنے تحت جو کر سکتی ہوں کروں گی ۔ اور آپ سب سے بھی یہی توقع رکھتی ہوں ۔ کہ اس تبدیلی کا حصہ بنیں ۔ خالق نے آپکو اگر نوازا ہے تو اسے بانٹیں ۔
بانٹنا سیکھیں ۔ کیونکہ اس لیے نہیں نوازے گئے آپ کہ آپ کا حق ہے ۔ دوسروں کا بھی ہے ۔
میرا ماننا ہے کہ اگر ہر فرد اپنی سطح پر تبدیلی لائے تو دنیا کافی اچھی ہو سکتی ہے ۔
پھر شاید اکثر لوگ بھوکے نا سوئیں ۔ اکثر بچے ان پڑھ نا رہیں ۔ شاید دنیا اچھی ہو جائے ۔
افراء اشرف ۔
********************
Short Scene of Khwab khayal aur main afsana by Ifra Ashraf
مجھ سے نہیں دیکھا جاتا یوں آپکو اماں ۔ سب کچھ ہوتے ہوئے بھی ابا کی غفلت نہیں ہوتی مجھ سے برداشت ۔ میرے سامنے سسکا نا کریں ۔ آپ کا شوہر ساری عمر آپ کا نا ہوا ۔ ہاں ! کیا زندگی پائی ہے میں نے بھی ۔ خود بھی سسکتی رہی ۔ آپ کو بھی سسکتے دیکھا ۔
لڑ جھگڑ کر وہ گھر سے نکل گئی ۔ انمول اپنے بہن بھائیوں میں سب سے اتھری تھی ۔ اسکا انداز اور مزاج دونوں گرم تھے ۔ یا پھر 20 سال کی گھٹن اس کے مزاج میں زہر بن کر شامل ہو گئی تھی ۔
سر پر ڈوپٹہ اوڑھے بے مقصد سڑک چھانتے ہوئے اس کے دل میں بھی غصے کا بسیرا تھا اور آنکھوں میں وہ شعلے دیکھے جا سکتے تھے ۔
سڑک پر چلتے چلتے اچانک ایک چھوٹا سا بچہ اس سے ٹکرایا ۔ اس کے ہاتھ میں ایک کھوئے والی قلفی تھی ۔ اچانک اس کا ہاتھ اٹھا لیکن بچے کی معصوم بھوری آنکھیں دیکھ کر اس نے اپنا ہاتھ فوراً نیچے کھینچ لیا اور مزاج میں حد درجہ نرمی لاتے ہوئے وہی ہاتھ اٹھا کر اس کے سر پر پیار دیا اور بولی ۔
” دھیان سے چلا کرو بچے ۔ چوٹ لگ جائے گی “
آپ بھی تو چوٹ دینے لگی تھیں مجھے ۔ ہونہہہ ۔
سوری ۔ انمول نے فوراً کہا ۔
اٹس اوکے ۔ انسان کو وہ کبھی نہیں کرنا چاہیئے جو کرنے کے بعد ملال اس کی راہ تک رہا ہو ۔
میری اماں ایسا کہتی ہیں ۔
اور وہ قلفی کی چسکی لگاتے ہوئے اپنی راہ لے گیا ۔
****************
Download Khwab khayal aur main afsana by Ifra Ashraf in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
************
اگر آپ افراءاشرف کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Ifra Ashraf All Novels
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Wafa mamnooh thehri by Mala Shah Complete novel
Nikkah ki taqat by Hoorain Sikander Complete novel
Mere angan mein utra chand by Ayesha Falak Sher Complete novel
******************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com