Khumar afsana by Zayan Thebo – A Deep Dive into Passion and Longing, Emotional Story”

Khumar afsana by Zayan Thebo download pdf

Free download read online

Khumar afsana by Zayan Thebo

Romance / Drama / Phycological / Tragedy / Social based novel

Khumar afsana by Zayan Thebo

************

Khumar afsana by Zayan Thebo Summary

خمار۔۔۔ جو ایک دن اتر ہی جاتا ہے۔ جب چہرے سامنے آتے ہیں۔۔۔ محبتوں کے نشے اتر ہی جاتے ہیں۔۔۔

“خمار” ایک منفرد اور گہرائی سے بھرپور افسانہ ہے جو محبت، نفسیاتی کشمکش، سماجی تلخیوں اور انسانی رشتوں کی پیچیدگیوں کو سامنے لاتا ہے۔ یہ کہانی “اجنبی سے محبوب” بننے کے سفر کو بیان کرتی ہے، جہاں جذباتی وابستگی، اندرونی تضادات، اور وقت کے ساتھ بدلتے رویے، محبت کے اس خمار کو بےنقاب کرتے ہیں جو ابتدا میں حسین لگتا ہے مگر وقت کے ساتھ اتر جاتا ہے۔ “خمار۔۔۔ جو ایک دن اتر ہی جاتا ہے” صرف ایک جملہ نہیں بلکہ اس کہانی کی مکمل فضا کو واضح کرتا ہے۔ زیان تھیبو نے انسانی نفسیات اور جذبات کی گہرائی کو انتہائی خوبصورتی سے قلمبند کیا ہے۔

************

About The Writer, Zayan Thebo : A New Literary Voice

زیان تھیبو ایک باصلاحیت اور گہری سوچ رکھنے والے لکھاری ہیں جو رومانس، ڈرامہ، نفسیاتی پہلوؤں، سماجی موضوعات اور المیہ کہانیوں کو اپنی تحریروں میں بڑی مہارت سے سمو دیتے ہیں۔ ان کا اندازِ بیان جذبات میں ڈوبا ہوا اور حقیقت سے قریب ہوتا ہے۔ “خمار” ان کا مکمل شدہ افسانہ ہے جو قاری کو جذباتی سطح پر جھنجھوڑ دیتا ہے۔ انسٹاگرام پر وہ @zayan_thebo کے نام سے سرگرم ہیں، جہاں وہ اپنی دیگر تخلیقات اور سوچ کا اظہار کرتے ہیں۔

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Zayan Thebo All Novels

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔

اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہت ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Khumar afsana by Zayan Thebo

مجھے محسوس ہوتا ہے کہ، میری سانسوں میں کسی کے نام کی تسبیح بستی   ہیں۔ جیسے  ہر سانس  پر تسبیح کا ایک دانہ گرتاہے…تو یکدم  ہی ایک کھنک سی   پیدا ہوتی ہے… ایک صدا سی اٹھی محسوس ہوتی ہے۔

اور آواز آتی ہے… ’’سیف‘‘

میری زندگی کا محور… میری زندگی کا مقصد … ’’سیف الرحمان‘‘

جس زور سیف نے مجھے اپنا کہا تھا۔ میری زندگی ’’میری‘‘ نہ  رہی تھی،  وہ سیف کی ہو چکی تھی۔

’’نمل تمہیں تو یہ رنگ ایک آنکھ نہیں پسند تھا، اب کیوں اسے روزانہ کی بنیاد پر پہنتی ہو؟‘‘ سدرہ  پوچھتی تو میں یوں ہی مسکرا دیتی۔

’’سیف کو پسند ہے۔‘‘ کچھ شرماتی ہوئی میں  بتاتی۔

****************

Click the link below to download Khumar afsana by Zayan Thebo in pdf.

Download Link 1

Download Link 2

Download Link 3

Khumar afsana by Zayan Thebo Online Reading

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

1 thought on “Khumar afsana by Zayan Thebo – A Deep Dive into Passion and Longing, Emotional Story””

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top