Khudgharzi ki inteha afsana by Nabeela Gul – A Tale of Selfishness & Regret”

Khudgharzi ki inteha afsana by Nabeela Gul download pdf

Free download read online

Khudgharzi ki inteha afsana by Nabeela Gul

Realistic, Social and Fiction based novel

Khudgharzi ki inteha afsana by Nabeela Gul

********************

Download Khudgharzi ki inteha afsana by Nabeela Gul in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

************

اگر آپ نبیلہ گل کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Nabeela Gul All Novels

مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں

Rah e mohabbat novel by Abdulahad Butt Season 2

Allah ke waste by Umaima Shafeeq Qureshi Complete novel edited Season 1

Mohabbaten muskurahaten sharartain by Aleena Nazar Complete novel

******************

Khudgharzi ki inteha afsana by Nabeela Gul Summary

یہ افسانہ خودغرضی جیسے خطرناک جذبے کو موضوع بناتا ہے۔ کہانی میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح اپنی خواہشات کی تکمیل کے لیے لوگ دوسروں کے جذبات کو روندتے ہیں۔ افسانہ ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ خودغرضی صرف دوسروں کو نہیں بلکہ خود انسان کو بھی تنہائی اور پچھتاوے کی دلدل میں دھکیل دیتی ہے۔

************

About The Writer, Nabeela Gul : A New Literary Voice

نبیلہ گل ایک ابھرتی ہوئی افسانہ نگار ہیں جو معاشرتی مسائل، رشتوں کی نزاکت اور انسانی جذبات کو بہت خوبصورتی سے قلم بند کرتی ہیں۔ ان کی تحریریں قاری کے دل کو چھو جاتی ہیں کیونکہ وہ حقیقت سے قریب اور جذبات سے بھرپور ہوتی ہیں۔

نبیلہ گل کے افسانے عموماً خواتین کے جذبات، قربانیوں اور معاشرتی دباؤ پر روشنی ڈالتے ہیں۔ ان کا اندازِ تحریر سادہ مگر مؤثر ہے، جو ہر عمر کے قارئین کو اپنی جانب متوجہ کرتا ہے۔ نبیلہ گل کا مقصد لکھنے کے ذریعے معاشرے میں شعور پیدا کرنا اور دلوں کو چھونا ہے۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔

اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہت ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Khudgharzi ki inteha afsana by Nabeela Gul

مریم مرد بہت مضبوط ہوتا ہے لیکن ٹوٹ جانے پر بکھر جاتا ہے ہم مرد روتے نہیں ہے لیکن جب روتے ہیں تو وہ کرب کی انتہا ہوتی ہے کچھ تو اس نے ضرور ایسا کھویا ہوگا جو کبھی سنبھال کے رکھا ہوگا کوئی تو ایسا دکھ ہوگا جو اس کے دل کو چیر چیر کر کے روح تک کے لہو لہان کیا ہوگا

کبھی کبھی مرد کی تباہی میں عورت کا ہا تھ ہوتا ہے مرد بھی انسان ہوتا ہے فرشتہ نہیں ہوتا کبھی دکھ میں ترپے مرد کی انکھو ں میں ضرور جھانکنا اور دیکھنا کہ مرد کتنا تنہا ہوتا ہے ۔

مریم بولی

 مجھے اب احساس ہوا ہے کہ ہر لڑکی کے نصیب میں نیک اور مخلص محبت کرنے والا مرد نہیں ہوتا اس کے لیے لڑکی کو لڑکی بن کر دکھانا پڑتا ہے ہمت کرنی پڑتی ہے اور سب سے بڑھ کر کسی کا دل نہیں دکھانا تب خوشی تیرے در پر دستک دے گی ۔

****************

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top