Hum kon hain afsana by Aleena Bashir download pdf
Free download read online
Hum kon hain afsana by Aleena Bashir
Realistic, Social and Spiritual Fiction based novel
Hum kon hain afsana by Aleena Bashir
************
Hum kon hain afsana by Aleena Bashir Summary
“ہم کون ہیں” ایک فکری جھنجھوڑ دینے والا افسانہ ہے جو مسلمانوں کی مجموعی بے حسی اور دوہرے معیار پر روشنی ڈالتا ہے۔
کہانی دو مرکزی کرداروں، ثمرہ اور عنایہ، کے درمیان ہونے والی ایک عام سی گفتگو پر مبنی ہے، جو ایک شاپنگ سین کے دوران اچانک شدت اختیار کر لیتی ہے۔
عنایہ کی نگاہ ثمرہ کے خریدے گئے غیر ملکی برانڈز پر پڑتی ہے اور وہ طنز سے بھرپور انداز میں معاشرتی بے حسی کا آئینہ دکھاتی ہے۔
وہ ان برانڈز کی طرف اشارہ کر کے اس تلخ حقیقت کو بیان کرتی ہے کہ ہم خود ہی ان پروڈکٹس کو خرید کر ان کمپنیوں کو سپورٹ کرتے ہیں جو مسلمانوں پر ظلم ڈھانے والوں کی پشت پناہی کرتی ہیں۔
ثمرہ خود کو اس بحث سے بری الذمہ سمجھتی ہے اور اپنی ذاتی ضرورت کو جواز بناتی ہے، جبکہ عنایہ اسے بتاتی ہے کہ یہ مسئلہ صرف ایک فرد کا نہیں بلکہ پوری امت کے ضمیر کا ہے۔
یہ افسانہ بیداری، شعور، اور اپنی ذمہ داری کو سمجھنے کا ایک مؤثر پیغام دیتا ہے کہ صرف زبانی کلامی حمایت کافی نہیں، بلکہ عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔
************
About The Writer, Aleena Bashir : A New Literary Voice
Aleena Bashir
علینہ بشیر ایک با شعور اور حساس لکھاری ہیں جو معاشرتی تضادات، اخلاقی زوال، اور مذہبی شعور جیسے موضوعات پر گہرے انداز میں لکھتی ہیں۔
ان کا افسانہ “ہم کون ہیں” اس بات کی عکاسی ہے کہ وہ صرف کہانیاں نہیں سناتیں، بلکہ قاری کے ضمیر کو جھنجھوڑنے کا ہنر بھی رکھتی ہیں۔ ان کی تحریر میں سوالات ہیں، درد ہے، اور ایک ایسے شعور کی جھلک ہے جو قاری کو محض محظوظ نہیں کرتا بلکہ سوچنے پر مجبور کرتا ہے۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Aleena Bashir All Novels
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔
اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہت ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Hum kon hain afsana by Aleena Bashir
ثمرہ کتنی عجیب بات ہے نا؟ ہمارے یہاں قاتل سر عام گھوم رہے ہیں اور انھیں کوئی کچھ کہتا ہی نہیں ، نا سزا اور نا ہی کوئی گرفتاری۔
ثمرہ کے ہاتھ میں لیز (lays) کے چند پیکٹ اور ٹرالی میں sun silk اور چند بوڈی کئیر لوشن دیکھ کر عنایہ نے بے اختیار کہا
کونسے قاتل؟؟ ثمرہ نے ناسمجھی سے اسے دیکھا
ہم۔ ہم سب۔۔۔۔
کیا مطلب ہے اس بات کا؟؟ عنایہ تمہیں پتا بھی ہے تم کیا کہ رہی ہو۔ تہمت لگا رہی ہو تم، تہمت کی سزا نہیں جانتی کیا؟؟
عنایہ کی بات سن کر ثمرہ کو تاؤ آ گیا
میں تہمت کہاں لگا رہی ہوں، جو سچ ہے میں تو بس وہی بول رہی ہوں۔
میں اس کی بات کر رہی ہوں وہی جو ہمارے مسلمان بھائیوں پر گرائے جا رہے ہیں، ہمارے بھائی تڑپ تڑپ کر مر رہے ہیں لیکن ہم آنکھیں بند کر کے ڈونٹس کے مزے لے رہے ہیں۔
یار پاکستانی پروڈکٹ کی کوالٹی اچھی نہیں ہوتی سکن اور بال خراب ہو جاتے ہیں ورنہ کون استعمال کرتا ہے ان گوروں کی چیزیں؟؟ ثمرہ نے ٹالنے والے انداز میں کہا
یعنی ہم اپنی اچھی سکن اور بالوں کے لئے کسی دوسرے کی سکن اور بال جلا دیں۔ رائٹ؟ اور ان سنیکس کو کیسے جسٹیفائی کرو گی؟؟ عنایہ نے لیز اور دوسری چیزوں کی طرف اشارہ کیا
****************
Click the link below to download Hum kon hain afsana by Aleena Bashir in pdf.
Hum kon hain afsana by Aleena Bashir Online Reading
How To Download Hum kon hain afsana by Aleena Bashir
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
Bhoooot khob 👏