Hosla afsana by Mehak Nawaz download pdf
Free download read online
Hosla afsana by Mehak Nawaz
Emotional, Tragedy,
Coming-of-Age, Inspirational based novel
Hosla afsana by Mehak Nawaz
************
Hosla afsana by Mehak Nawaz Summary
“یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی، جو خود کو ٹوٹا ہوا سمجھتی رہی . مگر اُس کی خاموشی نے بھی دوسروں کو جینے کا حوصلہ دیا۔”
“حوصلہ اُن لمحوں کی آواز ہے، جب انسان سب کچھ ہار کر بھی دوسروں کی زندگی بن جاتا ہے۔”
************
About The Writer, Mehak Nawaz : A New Literary Voice
مہک نواز ایک ابھرتی ہوئی اُردو افسانہ نگار ہیں جو زندگی کے تلخ حقائق، انسانی جذبات، اور معاشرتی رویّوں کو نہایت سادگی اور گہرائی سے بیان کرنے کا فن رکھتی ہیں۔ ان کی تحریروں میں درد، حوصلہ، اور امید کی جھلک نمایاں طور پر نظر آتی ہے۔
“حوصلہ” ان کا وہ افسانہ ہے جو قاری کے دل کو چھو لینے کی طاقت رکھتا ہے۔ مہک نواز کا مقصد صرف کہانی سنانا نہیں بلکہ سوچ بیدار کرنا اور احساس جگانا ہے۔ ان کی تحریریں قاری کو زندگی کو نئے زاویے سے دیکھنے پر مجبور کر دیتی ہیں۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Mehak Nawaz All Novels
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔
اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہت ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Hosla afsana by Mehak Nawaz
کبھی کبھی ایک ہنسی… بہت سی زندگیاں بچاتی ہے۔ اور کبھی ایک خاموشی… بہت سی سانسیں چھین لیتی ہے۔
حنا اب جان چکی تھی کہ وہ منحوس نہیں… وہ اُن کی آخری دعا کا حاصل تھی۔
کبھی کبھی ہم اپنے غم میں اس قدر کھو جاتے ہیں کہ ہم ان لوگوں کو بھی نظر انداز کر جاتے ہیں جو ہم سے پیار کرتے ہیں۔
****************
Click the link below to download Hosla afsana by Mehak Nawaz in pdf.
Hosla afsana by Mehak Nawaz Online Reading
How To Download Hosla afsana by Mehak Nawaz
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
Asslamo alikum Mehak umeed ha thk ho gi aj 1 dfa phir sy tum ny hiran kr diya mujy like seriously Tum itna acha or itna gehra sochti ho proud of you aj tumhari story pr ky mujy apna ap hi glt lga Meri life m bi boht Kuch chal rha blky Sirf Meri nahi blky hr insan ki zindgi m yhi sab chlta reality ha baki aj esko jab read Kiya tab pta chla m khud apny boht sary pyary krny waly logon sath glt kr rhi hon 1,2 ki glti ya kesi ki kesi bat ki wja sy apny sab logon sy dor ho kr bethi hon abi ihsas ho rha boht shukriya ye chota sa afsana tu ha but es m sbaq 1 boht bra baki Dua ha Tum boht bri writer bno boht acha likhti ho Allah tumy kamiyab kry ameeen again thanks
خوبصورت انداز ماشاءاللہ آللہ پاک آپ کو کامیابی کی بلندیوں پر پہنچاے آمین