Hidayat ka safar by Anisa Amir
Free download read online
Hidayat ka safar by Anisa Amir
Hidayat Ka Safar by Anisa Amir – A Scientific and Spiritual Journey through Surah Al-Baqarah
Introduction: In an era dominated by materialism and skepticism, finding a path that reconciles ancient wisdom with modern science is a rare feat. “Hidayat Ka Safar” (The Journey of Guidance) by Ania Amir is a groundbreaking Urdu series that deciphers the profound meanings of the Holy Quran.
Focused on Surah Al-Baqarah, this series is not just a translation but a holistic exploration of faith, science, and psychology. Whether you are a seeker of truth or a student of theology, this blog post explores why Aneesa Aamir’s work is a must-read.
Hidayat ka safar by Anisa Amir
********************
Hidayat ka safar by Anisa Amir Summary
“ہدایت کا سفر” انیسہ عامر کے قلم سے جاری ایک ایسا علمی و روحانی سلسلہ ہے جو قرآن مجید کی تعلیمات کو عصرِ حاضر کے تقاضوں کے مطابق عام فہم انداز میں پیش کرنے کی ایک مخلصانہ کوشش ہے۔ یہ محض ترجمہ نہیں بلکہ قرآن حکیم کی آیات کی وہ گہرائی ہے جو انسانی روح کو نورِ ایمان سے منور کرتی ہے۔
اس سلسلے کی خاص بات یہ ہے کہ مصنفہ نے مستند تفاسیر (جیسے ابن کثیر، قرطبی اور رازی) کے ساتھ ساتھ جدید سائنسی اور نفسیاتی پہلوؤں کو بھی شامل کیا ہے، تاکہ قاری دین کو شعور اور ادراک کے ساتھ اپنائے۔ یہ تحریر سورۃ البقرہ کے فضائل، حروفِ مقطعات کے اسرار اور ہدایتِ الٰہی کے عالمگیر ضابطوں کا احاطہ کرتی ہے۔ “ہدایت کا سفر” ان لوگوں کے لیے مشعلِ راہ ہے جو مادہ پرستی کے دور میں شک و شبہات سے نکل کر یقینِ کامل کی منزل پانا چاہتے ہیں۔
************
About The Writer, Anisa Amir
انیسہ عامر اردو کی نئی مگر باصلاحیت افسانہ نگار ہیں، جنہوں نے کچھ مختصر کہانیاں تحریر کی ہیں۔ ان کا اہتمام انسانی جذبات، خوف، رشتوں کی نزاکت اور رات کی تاریکی میں چھپے اسرار کو بیان کرنا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ میں قلم اٹھا رہی ہوں ایک ایسے سفر کے لیے جو ہدایت کی روشنی سے منور ہے۔ میں ایک ایسے سفر کا آغاز کر رہی ہوں جو “ہدایت کا سفر” ہے۔ اس سفر میں، میں قرآنِ مجید کا ترجمہ اور اس کی تفصیل لکھ کر اپنے قارئین تک پہنچاؤں گی۔ میں اپنی تحریر میں سائنسی پہلوؤں اور مختلف مستند کتب سے رہنمائی حاصل کروں گی، تاکہ لوگوں کے دل نورِ ایمان سے منور ہوں اور وہ دین کو شعور اور سمجھ کے ساتھ اپنائیں۔
یہ ہدایت کا سفر اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے ہے، اور میں اسے اپنی “تفصیل القرآن” کی معلمہ، باجی سدرہ (مدرسہ محمدیہ، دریا خان) کے نام کرتی ہوں؛ جنہوں نے مجھے قرآن کے ترجمہ اور تفسیر کی تعلیم دی، آیات کی گہرائی میرے دل میں اتاری، اور مجھے اللہ کے نور سے آشنا کیا۔ انہوں نے مجھے قرآن کو صرف پڑھنا نہیں بلکہ محسوس کرنا سکھایا۔ آج میں ان کی بہترین رہنمائی اور تربیت کے سبب یہ مقدس تحریری سفر شروع کر رہی ہوں۔
چلیے شروع کرتے ہیں۔
********
Short Scene of Hidayat ka safar by Anisa Amir
“بقرہ” کا مطلب گائے ہے۔ اس سورت میں بنی اسرائیل کے اس واقعے کا ذکر ہے جس میں انہیں ایک گائے ذبح کرنے کا حکم دیا گیا تھا (آیات 67-73)۔
سورۃ البقرہ قرآن مجید کی وہ عظیم الشان سورت ہے جسے قرآن کا “سنام” (کوہان یا بلند ترین حصہ) کہا جاتا ہے۔
مفسرین (جیسے امام قرطبی اور ابن کثیر) کے مطابق یہ سورت ایک ایسے وقت میں نازل ہوئی جب اسلام کو ایک ریاست کی ضرورت تھی۔ اس میں عقائد، عبادات، معاملات اور معاشرتی قوانین کی تفصیل دی گئی تاکہ ایک مثالی معاشرہ قائم ہو سکے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ، شیطان اس گھر سے بھاگ جاتا ہے جس میں سورۃ البقرہ پڑھی جاتی ہے۔
” اسے “فسطاط القرآن” (قرآن کا خیمہ) بھی کہا جاتا ہے کیونکہ اس میں احکامِ شرعیہ کا ایک بڑا مجموعہ ہے۔ ( صحیح مسلم 804 )
****************
Download Hidayat ka safar by Anisa Amir in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
************
اگر آپ انیسہ عامر کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Anisa Amir All Novels
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Wafa mamnooh thehri by Mala Shah Complete novel
Nikkah ki taqat by Hoorain Sikander Complete novel
Mere angan mein utra chand by Ayesha Falak Sher Complete novel
******************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download Hidayat ka safar by Anisa Amir
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com