Fana sy baqa tak afsana by Rimsha Naveed From Annihilation to Eternity”

Fana sy baqa tak afsana by Rimsha Naveed download pdf

Free download read online

Fana sy baqa tak afsana by Rimsha Naveed

Realistic, Social and Fiction based novel

Fana sy baqa tak afsana by Rimsha Naveed

********************

Download Fana sy baqa tak afsana by Rimsha Naveed in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

📥 Download Link:

✅ Download Now

📖 Read Online:

✅ Read Online

************

اگر آپ رمشاء نوید کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Rimsha Naveed All Novels

مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں

Lady Killer by Sam Asif Complete novel

Dastaan e shah o malik by Sam Asif season 2 Lady Killer Complete novel

Eid apno ke sang by Arfa Ali Complete novel

******************

Fana sy baqa tak afsana by Rimsha Naveed Summary

یہ کہانی ہے مرحا جمیل کی فنا سے لے کر بقا تک کی جنگ کے بارے میں، جس نے دنیا کے سارے عارضی رشتے کھونے کے بعد خود کو فنا کر لیا تھا، لیکن پھر اس نے ایک ایسے قیمتی تعلق کو پالیا، جس کے بعد اس کے لیے دنیا کا ہر تعلق بے معنی ہو گیا۔

یہ کہانی ہے صبر کی اور اپنا سب ہارنے کے بعد اللّٰہ کی طرف لوٹنے کی، خود کے بقا کی جنگ۔ جس کے بعد کوئی چیز فنا نہیں کر سکتی۔

************

About The Writer, Rimsha Naveed : A New Literary Voice

رمشہ نوید ایک حساس اور باصلاحیت اُردو افسانہ نگار ہیں جو معاشرتی مسائل، فرسودہ روایات اور انسانی جذبات کو نہایت خوبصورتی اور گہرائی سے تحریر کرتی ہیں۔ اُن کی تحریروں میں حقیقت پسندی، فکری شعور اور درد کی جھلک نمایاں ہوتی ہے۔ رمشہ نوید کا اندازِ بیاں سادہ مگر مؤثر ہے، جو قاری کو جذب کر لیتا ہے۔
“اندھی روایت” جیسے افسانے ان کی تخلیقی مہارت اور مشاہداتی گہرائی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔

اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہت ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Fana sy baqa tak afsana by Rimsha Naveed

یہ وقت مرحا جمیل کی زندگی کا سب سے تاریک وقت تھا، جب وہ نماز صرف اس لیے پڑھتی تھی تا کہ اللّٰہ کا حکم پورا ہو جائے،، اس کا نماز میں دل نہیں لگتا تھا۔ نماز میں بھی اس کا سارا دھیان اس ایک شخص کے گرد گھومتا تھا۔۔

وہ شخص جو اس کے لیے کسی متاع جاں سے کم نا تھا،، مرحا جمیل کے  لیے وہ ایک شخص ہی کل کائنات ہوا کرتا، اس کے علاؤہ اس کی آنکھوں کو اس دنیا کا کوئی دوسرا منظر حسین نہ لگتا،، مرحا کو اس کے پاس ہونے کا احساس ہی اس دنیا کی ہر قیمتی چیز سے بڑھ کر پیارا تھا۔ اس سے اگر کوئی پوچھتا محبت کیا ہے؟؟ تو اس کا جواب، اس شخص کا نام ہوتا، اس نے اپنے حصے کی ساری محبت اس ایک انسان سے کی تھی۔۔

****************

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

4 thoughts on “Fana sy baqa tak afsana by Rimsha Naveed From Annihilation to Eternity””

  1. Very good story
    Extraordinary vacabolary
    Idea or plot is end level
    Kamal
    Maza a giya par KY
    ❤️❤️❤️❤️❤️❤️💝💝💖💖💖

Leave a Comment Cancel Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Exit mobile version