Faisla afsana by Sana Liaquat download pdf
Free download read online
Faisla afsana by Sana Liaquat
Realistic, Social and Fiction based novel
Faisla afsana by Sana Liaquat
************
Faisla afsana by Sana Liaquat Summary
یہ کہانی ہے ارسلہ کی ۔یہ کہانی ہے امید کی ،زندگی میں ایک رشتے کی خوف ناک حقیقت جاننے کے بعد نئے رشتے کو خود پر ترک نہ کرنے کی
“فیصلہ” ایک اردو افسانہ ہے جو انسانی زندگی میں فیصلوں کی اہمیت اور ان کے نتائج پر مبنی ہے۔ کہانی ایک ایسے کردار کے گرد گھومتی ہے جو زندگی کے ایک نازک موڑ پر کھڑا ہے اور اسے ایک ایسا فیصلہ کرنا ہے جو نہ صرف اس کی اپنی زندگی بلکہ اس کے اردگرد کے لوگوں کی زندگیوں پر بھی اثر انداز ہوگا۔ افسانہ اس کشمکش کو بیان کرتا ہے جو انسان کو صحیح اور غلط کے درمیان انتخاب کرتے وقت محسوس ہوتی ہے، اور کیسے ایک فیصلہ پوری زندگی کا رخ بدل سکتا ہے۔
************
About The Writer, Sana Liaquat : A New Literary Voice
سنا لیاقت ایک ابھرتی ہوئی اردو افسانہ نگار ہیں جنہوں نے اپنی تحریروں کے ذریعے انسانی جذبات، معاشرتی مسائل، اور نفسیاتی پیچیدگیوں کو اجاگر کیا ہے۔ ان کی تحریریں قاری کو سوچنے پر مجبور کرتی ہیں اور زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالتی ہیں۔ سنا کی کہانیاں عام زندگی کے کرداروں کو مرکز بناتی ہیں جو غیر معمولی حالات میں فیصلے کرتے ہیں، اور یہی ان کی تحریروں کو منفرد بناتا ہے۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Sana Liaquat All Novels
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔
اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہت ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Faisla afsana by Sana Liaquat
ارسلہ اس وقت لاونج میں بیٹھی تھی ۔بکھرے سے حلیےمیں ۔ چہرے پر انگلیوں کے نشان موجود تھے ۔ماتھے پر بھی چوٹ کا نشان تھا ۔اور ہونٹ سے بھی خون رس رہا تھا ۔
جیسے کسی چیز کے لگنے پر ضرب لگی ہوں ۔آنکھوں سے آنسوؤ تیزی سے بہہ رہے تھے ۔اپنی ہی بے بسی پر کہ وہ کتنی کمزور ہے نا کہ ہر دوسرے اُس کے ساتھ یہی ہوتا ہے اور وہ چُپ کر کے سہ لیتی ہے ۔سامنے صوفے پر اُس کے ماں باپ اور بھائی بیٹھے تھے ۔مرزا صاحب نے غصے سے اپنی بیگم کی طرف دیکھ کر کہا ۔سمجھاؤ اسے کہ اپنے گھر کی لڑائیاں اپنے گھر میں رکھا کرئے یوں زرہ زرہ سی بات پر یہاں ناں آیا کرئے یہ اس کے اور اس کے شوہر کا معاملہ ہے ۔
اپنے گھر میں رکھا کرئے ۔ یہی اچھی لڑکیوں کی نشانیاں ہوتی ہے ۔اپنے باپ کی بات پر ارسلہ نے نظریں اُٹھا کر اپنے باپ کو دیکھا اور پھر اپنے بھائیوں کو جو اپنے باپ کی ہاں میں ہاں ملا رہےتھے ۔کیسا سفاک انسان تھا ۔
وہ جس کو اپنی اولاد کی تکلیف دیکھ کر کوئی فرق نہیں پڑ رہا تھا ۔کہ زرہ زرہ سی بات !ارسلہ کے دکھ سے اور آنسو بہنے لگے ۔اب وہ دونوں اُٹھ کھڑے ہوئے باہر کی طرف بڑھ گئے ۔
تاکہ اُس کی ماں اُسے ہمشہ کی طرح سمجھا کر واپس بھیج دے ۔ارسلہ نے نظریں اُٹھا کر اپنی ماں کی طرف دیکھا اور بولی ۔آپ تو یہی کہے گی نا امی !ہمشہ کی طرح کے صبر کرؤ ارسلہ !صبر کرؤ ! کہ صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے ۔
وہ روتے ہوئے چیخ کر بولی بس امی نہیں چاہیے مجھے ایسا میٹھا پھل جس کے لیے مجھے اپنی عزتے نفس کا قتل کرنا پڑے ۔ پتا ہے امی عزت نفس کے بغیر انسان کو نہ زندہ میں شمار کیا جاتا ہے نہ مردوں میں ۔
****************
Click the link below to download Faisla afsana by Sana Liaquat in pdf.
Faisla afsana by Sana Liaquat Online Reading
How To Download Faisla afsana by Sana Liaquat
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com