Eid aur bachpan afsana by Laiba Yousaf – A Heartwarming Tale of Childhood and Festive Memories”

Eid aur bachpan afsana by Laiba Yousaf download pdf

Free download read online

Eid aur bachpan afsana by Laiba Yousaf

Realistic, Social and Spiritual Fiction based novel

Eid aur bachpan afsana by Laiba Yousaf

************

Eid aur bachpan afsana by Laiba Yousaf Summary

“Eid aur bachpan”

ایک جذباتی اور یادوں سے لبریز افسانہ ہے جو بچپن کی عیدوں کی خوشبو، معصومیت اور وہ بے فکری کے لمحے دوبارہ زندہ کر دیتا ہے۔
یہ کہانی ایک ایسے کردار کے گرد گھومتی ہے جو عید کی خوشیوں میں اپنے بچپن کی عیدوں کو یاد کرتا ہے — جب نئے کپڑے، عیدی، اور محلے کی رونقیں سب کچھ دل کو بے حد خوش کر دیتے تھے۔
وقت کے ساتھ، جب بچپن پیچھے رہ جاتا ہے اور ذمہ داریاں بڑھ جاتی ہیں، تو عید کی وہ خوشبو، وہ قہقہے

اور وہ بے ساختہ خوشیاں کہیں کھو جاتی ہیں۔
یہ افسانہ صرف عید کی کہانی نہیں، بلکہ بچپن کے اس سنہرے دور کی محبت بھری یاد ہے جو ہر دل کے کسی نہ کسی کونے میں چھپی ہوتی ہے۔

************

About The Writer, Laiba Yousaf : A New Literary Voice

لائبہ یوسٰی ایک حساس دل رکھنے والی نوجوان لکھاری ہیں جنہیں اپنے اردگرد کے جذبات، یادیں اور لمحے لفظوں میں قید کرنے کا ہنر خوب آتا ہے۔ وہ اپنے افسانوں میں روزمرہ زندگی کی سادگی، گہرائی اور معصومیت کو بہت خوبصورتی سے بیان کرتی ہیں۔
ادب سے ان کی وابستگی صرف شوق نہیں بلکہ جذبات کا وہ بہاؤ ہے جسے وہ کاغذ پر اتارتی ہیں۔ لائبہ کی تحریروں میں سچائی، نرمی اور ایک دل چھو لینے والی سادگی موجود ہے، جو قاری کے دل کو چھو جاتی ہے۔

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Laiba Yousaf All Novels

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Eid aur bachpan afsana by Laiba Yousaf

۔”صاحبہ ۔۔۔ او ۔۔۔۔۔ صاحبہ ۔۔۔ آٹھ بھی جا ۔۔۔ صبح عید ہے ۔۔۔ “وہ باقاعدہ چلائی تھی۔ مگر مجال ہے جو صاحبہ یونس کے کان جو بھی رینگی ہو۔ ۔”آٹھ بھی جا کم کرن کی اولاد ۔” وہ مسلسل چلا رہی تھی۔مگر اثر ندارد۔ فرشی پنکھے کی آواز ذیادہ تھی۔

۔”میں مہندی لگوانے جا رہی ہو۔۔۔ بعد میں نہ کہنا میں نے بھی لگوانی تھی۔”صاحبہ تو نہیں اٹھی مگر امی ضرور آٹھ چکی تھی ۔ جنہوں نے اسے جھنجھوڑا تو وہ ہربرا کر اٹھی۔

۔”آٹھ جاؤں ۔۔” کیا ہے امی !”وہ خاصہ بدمزہ ہوئی تھی۔

مگر حواس سنبھلتے جو آوازیں اس کی سماعت سے ٹکرائی خوشی اور غصے کے ملے جلے جذبات اس پر حملہ آور ہوئے ۔

۔”عید ہو گئی۔۔۔ اللّٰہ پوچھے ان مولویوں کو پھر انتیس روزے ۔۔ پھر روزہ کھا گئے۔”وہ غصے سے بولی۔

****************

Click the link below to download Eid aur bachpan afsana by Laiba Yousaf in pdf.

Download Link 1

Download Link 2

Download Link 3

Eid aur bachpan afsana by Laiba Yousaf Online Reading

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top