Chand aur meri bebasi afsana by Sibgha Hussain Sibbi download pdf
Free download read online
Chand aur meri bebasi afsana by Sibgha Hussain Sibbi
Realistic, Social and Fiction based novel
Chand aur meri bebasi afsana by Sibgha Hussain Sibbi
************
Chand aur meri bebasi afsana by Sibgha Hussain Sibbi Summary
“چاند اور میری بےبسی” ایک دل کو چھو لینے والا افسانہ ہے جو انسانی جذبات، تنہائی، اور بےبسی کے گہرے احساسات کو چاند کی موجودگی کے سائے میں بیان کرتا ہے۔ کہانی کا مرکزی کردار اپنی زندگی کے دکھ، ادھورے خواب، اور جذباتی کرب کو چاند سے ہمکلام ہو کر بیان کرتا ہے۔
یہ افسانہ نہ صرف جذبات کی شدت کو اجاگر کرتا ہے بلکہ اس سوال کو بھی اٹھاتا ہے کہ ہم اپنی بےبسی اور خاموش اذیت کو کب اور کس سے بانٹیں؟ چاند، جو اکثر رومانی اور خوبصورتی کی علامت سمجھا جاتا ہے، یہاں ایک خاموش ساتھی بن کر دکھائی دیتا ہے جو سن تو سکتا ہے، مگر جواب نہیں دے سکتا۔
************
About The Writer, Sibgha Hussain Sibbi : A New Literary Voice
صبغہ حسین صبّی ایک ابھرتی ہوئی لکھاری ہیں، جنہیں احساسات کی عکاسی اور جذباتی گہرائی سے کہانیاں بیان کرنے کا ہنر حاصل ہے۔ “چاند اور میری بےبسی” ان کے قلم کی ایک سنجیدہ اور حساس کاوش ہے، جو قارئین کو سوچنے پر مجبور کر دیتی ہے۔
صبغہ حسین کی تحریریں انسانی نفسیات، خاموش تکالیف، اور اندرونی کشمکش کو الفاظ میں ڈھالنے کی خاص صلاحیت رکھتی ہیں۔ وہ ادب کے ذریعے نہ صرف جذبات کی ترجمانی کرتی ہیں بلکہ قاری کو ایک نیا زاویہ نظر بھی دیتی ہیں۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Sibgha Hussain Sibbi All Novels
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔
اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہت ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Chand aur meri bebasi afsana by Sibgha Hussain Sibbi
جانتے ہو بے بسی کیا ہے؟
جب آپ کے پاس سب کچھ ہو محبت کرنے والے رشتے ماں باپ بہن بھائی دوست احباب لیکن پھر بھی آپ تنہا ہو شاید یہ بے بسی ہے اور وہ بھی شاید بے بس تھی اُسے نہیں معلوم تھا وہ ایسی کیوں ہے اُس کے پاس سب تھا مگر پھر بھی وہ ادھوری تھی وہ ناشکری تھی؟ نہیں…. وہ بے بس تھی وہ اپنی کیفیت سے لاعلم تھی۔
****************
Click the link below to download Chand aur meri bebasi afsana by Sibgha Hussain Sibbi in pdf.
Chand aur meri bebasi afsana by Sibgha Hussain Sibbi Online Reading
How To Download Chand aur meri bebasi afsana by Sibgha Hussain Sibbi
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com