Chah ek si nahi rehti afsana by Alishba Noor download pdf
Free download read online
Chah ek si nahi rehti afsana by Alishba Noor
Realistic, Social and Fiction based novel
Chah ek si nahi rehti afsana by Alishba Noor
************
Chah ek si nahi rehti afsana by Alishba Noor Summary
انسان اپنے رب کے فیصلوں سے لاعلم ہے، وہ اس بات کا اندازہ کبھی نہیں لگا سکتا اور نہ ہی اپنے رب کے فیصلوں کو سمجھ سکتا ہے۔ خدا اپنے بندے کے ساتھ کبھی ناانصافی نہیں کرتا ہے، انسان کو اُسی چیز سے نوازتا جس کا وہ حقدار ہوتا ہے۔ انسان جو بوتا ہے وہی کاٹتا ہے۔ اُس کی کی گئی نیکی کبھی ضائع نہیں جاتی۔ کسی نہ کسی موڑ پر اللہ نے اپنے بندے کے لیے رہنمائی کے دروازے کھولے رکھے ہوتے ہیں۔ بس ہمیں وسیلوں کے ذریعے اور سیکھے گئے سبق کے ذریعے، اُن تک خود پہنچنا ہوتا ہے۔
************
About The Writer, Alishba Noor : A New Literary Voice
الشبہ نور ایک باصلاحیت اور حساس دل رکھنے والی مصنفہ ہیں، جو اپنی تحریروں کے ذریعے جذبات کی گہرائی اور معاشرتی پہلوؤں کو اجاگر کرنے میں مہارت رکھتی ہیں۔
ان کا اندازِ تحریر سادہ، شفاف اور دل سے جڑا ہوا ہوتا ہے، جسے قارئین با آسانی محسوس کر سکتے ہیں۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Alishba Noor All Novels
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔
اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہت ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Chah ek si nahi rehti afsana by Alishba Noor
“اس میں کوئی بڑی بات نہیں ہے، پلوشہ تم پھر بھی پانچ منٹ جلدی آئی ہو، میری تو حسرت ہی ہے کہ کبھی ایسا بھی دیکھنے کو ملے کہ میڈم پلوشہ آج لیٹ آئی ہیں۔” مسکان دباتے ہوئے بولی۔
“ہاہا۔۔۔ ایسا نہیں ہوسکتا بس آج نماز پڑھ کر کچھ زیادہ ہی سکون کی نیند سوگئ تھی تو بس۔۔۔۔ چلو حاضری لگاؤ اور کام پر لگ جاؤ۔” ہاتھ سے پین کو بند کر کے اُس کے قریب کرتے ہوئے بولی تھی۔
“ہائے۔۔۔۔۔ وقت کی پابند لڑکی، کیا فائدہ پھر بھی آپ وقت سے پہلے آگئی ہیں۔” گلابی گالوں کو کھینچتے ہوئے طنزیہ انداز میں کہا تھا۔
“میڈم نازِش یہ خواہش آپ کی خواہش ہی رہنی ہے میں کبھی دیر سے نہیں آسکتی ہوں، اس لیے آپ اپنی خواہشات کو بدل لیں۔”
“مجھے ایسے لگتا اگر انسان وقت پر کام کرنے کا آغاز نہ کرے تو پورا دن اُس کا بے ترتیب گزرتا ہے، پھر کوئی کام بھی وقت پر ختم نہیں ہوتا، جیسا آغاز ہوتا ویسا ہی اختتام ہوتا ہے۔” اُس نے بات ختم کر کے گہرا سانس لیا تھا۔
****************
Click the link below to download Chah ek si nahi rehti afsana by Alishba Noor in pdf.
Chah ek si nahi rehti afsana by Alishba Noor Online Reading
How To Download Chah ek si nahi rehti afsana by Alishba Noor
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com