Be zuban afsana by Kainat Javed download pdf
Free download read online
Be zuban afsana by Kainat Javed
Realistic, Social and Fiction based novel
Be zuban afsana by Kainat Javed
************
Be zuban afsana by Kainat Javed Summary
“بےزبان افسانہ” ایک ایسی کہانی ہے جو الفاظ سے زیادہ خاموش جذبات اور چھپی ہوئی قربانیوں کو بیان کرتی ہے۔
کہانی ایک ایسے کردار کے گرد گھومتی ہے جو اپنے احساسات، دکھ اور محبت کو زبان نہ دے سکا۔ زندگی کی تلخ حقیقتوں، سماجی دباؤ اور اندرونی کشمکش نے اس کے جذبات کو قید کر رکھا تھا۔ یہ افسانہ خاموش محبت، ادھوری خواہشات، قربانی، اور اندرونی ٹوٹ پھوٹ کا عکاس ہے۔
کائنات جاوید نے نہایت خوبصورتی سے دکھایا ہے کہ بعض اوقات انسان کے سب سے گہرے جذبات وہ ہوتے ہیں جنہیں وہ کبھی بیان نہیں کر پاتا، اور یہی “بےزبان افسانہ” کی اصل روح ہے۔
************
About The Writer, Kainat Javed : A New Literary Voice
کائنات جاوید ایک ابھرتی ہوئی نوجوان لکھاری ہیں، جو الفاظ کے ذریعے جذبات اور احساسات کو بیان کرنے میں مہارت رکھتی ہیں۔ ان کی تحریروں میں گہرائی اور سچائی کا رنگ جھلکتا ہے۔ “Be Zuban Afsana” ان کی ایک ایسی کاوش ہے، جس میں انہوں نے انسانی احساسات، درد اور خاموشیوں کو نہایت خوبصورتی سے لفظوں کا روپ دیا ہے۔ وہ زندگی کے تلخ سچائیوں اور رشتوں کی پیچیدگیوں کو اپنی کہانیوں کا موضوع بناتی ہیں، اور قارئین کے دلوں کو چھونے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Kainat Javed All Novels
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔
اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہت ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Be zuban afsana by Kainat Javed
باباجانی۔۔۔۔باباجانی۔۔۔۔میں آپ کے ہاتھ جوڑتی ہو مت کریں ایسا ۔۔بابا جانی میں تو آپ کی اپنی بیٹی ہو پھر کیوں کر رہے ہیں میرے ساتھ ایسا ۔۔بابا جانی ۔۔پلیز بابا جانی میں پاٶں پڑتی ہو ۔مت کریں ایسا ۔۔ بابا جانی۔۔ماں بیگم آپ سمجھاۓ نا بابا جانی کو ۔وہ یہ سب کیوں کر رہے ہیں میرے ساتھ؟؟ باباجانی۔۔
رامین بیٹا چپ کر جاٶ ۔یہاں تمہاری بات سنے والا کوٸ نہیں ہے۔رخسانہ بیگم نے تڑپ کر کہا اور اپنے شوہر دلاور کی طرف دیکھا۔
میں نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے ۔اب مزید کوٸ بحث نہیں ہو گی۔ملک دلاور کی رعب دار آواز گونجی۔مزید بحث میرے فیصلے کو بدل نہیں سکتی۔
****************
Click the link below to download Be zuban afsana by Kainat Javed in pdf.
Be zuban afsana by Kainat Javed Online Reading
How To Download Be zuban afsana by Kainat Javed
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com