Asar e sitam afsana by Fatima Shahid – A Heart-Touching Urdu Afsana | Love, Pain & Injustice”

Asar e sitam afsana by Fatima Shahid download pdf

Free download read online

Asar e sitam afsana by Fatima Shahid

Social, love triangle, age difference based novel

Asar e sitam afsana by Fatima Shahid

************

Asar e sitam afsana by Fatima Shahid Summary

کچھ رشتے احساس کے ہوتے ہے اگر رشتوں میں احساس ہو تو غیر بھی اپنے اگر رشتوں میں احساس نہیں تو اپنے بھی غیر لگتے ہے۔

“عصرِ ستم” ایک معاشرتی حقیقت پر مبنی افسانہ ہے جو محبت، قربانی، اور احساس کی باریکیوں کو اجاگر کرتا ہے۔ یہ کہانی ایک ایسے محبت کے مثلث پر مبنی ہے جس میں عمر کا فرق ایک اہم موڑ بن کر سامنے آتا ہے۔
افسانہ اس تلخ سچائی کو بیان کرتا ہے کہ اگر رشتوں میں احساس موجود ہو تو اجنبی بھی اپنے لگتے ہیں، لیکن اگر احساس نہ ہو تو قریبی رشتے بھی اجنبی محسوس ہوتے ہیں۔
یہ ایک مکمل کہانی ہے جو قاری کے دل کو چھو جاتی ہے اور انہیں سوچنے پر مجبور کر دیتی ہے کہ سچی محبت کیا ہوتی ہے اور زندگی کے فیصلے صرف دل سے نہیں، شعور سے بھی کیے جاتے ہیں۔

************

About The Writer, Fatima Shahid : A New Literary Voice

فاطمہ شاہد ایک ابھرتی ہوئی اردو لکھاری ہیں، جنہوں نے مختصر وقت میں اپنی منفرد تحریروں سے قارئین کے دلوں میں خاص مقام بنایا ہے۔
ان کا اندازِ تحریر سادہ مگر دل نشین ہوتا ہے، جو نہ صرف محبت کے جذبات کو بیان کرتا ہے بلکہ معاشرتی مسائل کی گہرائی میں بھی جھانکتا ہے۔
“عصرِ ستم” ان کا مکمل شدہ افسانہ ہے جو ان کی حساس طبیعت اور مشاہدہ کی گہرائی کا عکاس ہے۔

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Fatima Shahid All Novels

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Asar e sitam afsana by Fatima Shahid

عصرِ ستم یعنی زمانے کے ظلم ہمارے معاشرے کہ لوگ ہم پر بعد میں ظلم کرتے ہے ظلم کی  شروعات پہلے اپنے کرتے ہے زمانہ تو محض بہانہ بنتا ہے ۔ معاشرے میں سب سے بڑا فساد یہ ہے کہ ایک عورت ہی عورت کی دشمن ہوتی ہے ۔ ستم کر کے لوگوں کو لگتا ہے کہ اُن کے ساتھ کبھی کچھ بُرا نہیں ہو گا حقیقت میں خود کو دھوکا دیں رہے ہوتے ہیں جب آپ کسی کے ساتھ بُرا کرتے ہو تو اپنی باری کا انتظار کرنا چاہیے۔

****************

Click the link below to download Thokar afsana by Rimsha Riaz in pdf.

Download Link 1

Download Link 2

Download Link 3

Asar e sitam afsana by Fatima Shahid Online Reading

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top