Andhi rivayat afsana by Rimsha Naveed – A Bold Reflection on Social Norms”

Andhi rivayat afsana by Rimsha Naveed download pdf

Free download read online

Andhi rivayat afsana by Rimsha Naveed

Reality based,social issue,love marriage

Andhi rivayat afsana by Rimsha Naveed

************

Download Andhi rivayat afsana by Rimsha Naveed in pdf.

Andhi rivayat afsana by Rimsha Naveed Online Reading

********************

Andhi rivayat afsana by Rimsha Naveed Summary

یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جس نے محبت کا انجام جاننے کے باوجود محبت کرنے کی غلطی کی تھی ۔۔ اور اپنی محبت کو پانے کے لیے ایک ایسا قدم بھی اٹھایا، جس کے بعد اسے اس کے اپنے گھر والے بھی  قبول نا کر سکے۔۔

یہ کہانی ہے ایک  ایسی روایت کی جس کی آڑ میں اندھا ہو کر ایک باپ اپنی بیٹی کو، اور ایک بھائی اپنی بہن کو اپنے ہاتھوں سے قتل کرنے سے بھی نہیں چوکتا۔۔

************

About The Writer, Rimsha Naveed : A New Literary Voice

رمشہ نوید ایک حساس اور باصلاحیت اُردو افسانہ نگار ہیں جو معاشرتی مسائل، فرسودہ روایات اور انسانی جذبات کو نہایت خوبصورتی اور گہرائی سے تحریر کرتی ہیں۔ اُن کی تحریروں میں حقیقت پسندی، فکری شعور اور درد کی جھلک نمایاں ہوتی ہے۔ رمشہ نوید کا اندازِ بیاں سادہ مگر مؤثر ہے، جو قاری کو جذب کر لیتا ہے۔
"اندھی روایت" جیسے افسانے ان کی تخلیقی مہارت اور مشاہداتی گہرائی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Rimsha Naveed All Novels

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔

اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہت ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Andhi rivayat afsana by Rimsha Naveed

"کیا ہم ٹھیک کر رہے ہیں ؟؟ مجھے ڈر لگ رہا ہے ،،، اگر گھر میں کسی کو پتا چلا ت ۔۔ و۔۔" اس سے آگے وہ بول نا سکی،، زینیا کی آواز میں واضح لرزش تھی۔

" ہم کچھ غلط نہیں کر رہے اگر تمہارے گھر والے مانے والے ہوتے تو ہم ایسا کرنے کا کبھی نہیں سوچتے،، ہم ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں ،،، اور تم ڈرو مت میں ہوں نا۔۔" فون کے دوسری طرف سے مردانہ آواز آئی ۔

"میں تمہارے بغیر نہیں رہ سکتی خضر، لیکن میں اپنے امی ابو سے بھی بہت پیار کرتی ہوں۔ کیا کوئی اور راستہ نہیں ہے؟؟"  زینیا نے  خود کو نارمل کرتے ہوئے کہا ۔۔

****************

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

2 thoughts on “Andhi rivayat afsana by Rimsha Naveed – A Bold Reflection on Social Norms””

  1. بہت شاندار ہے۔

    الفاظ کا چناؤ بہترین ۔
    اللہ تعالیٰ مصنفہ
    لمبی صحت والی زندگی دے اور آئندہ اس سے بھی بہتر لکھنے کی صلاحیت دے۔ کو

  2. کہانی بہت
    بہت شاندار ہے۔

    الفاظ کا چناؤ بہترین ۔

    اللہ تعالیٰ مصنفہ
    لمبی صحت والی زندگی دے اور آئندہ اس سے بھی بہتر لکھنے کی صلاحیت دے۔ کو

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Exit mobile version