Abhi umar hi kya hai afsana by Ayesha Choudhary – A Short Story of Youthful Dreams”

Abhi umar hi kya hai afsana by Ayesha Choudhary download pdf

Free download read online

Abhi umar hi kya hai afsana by Ayesha Choudhary

Realistic, Social and Fiction based novel

Abhi umar hi kya hai afsana by Ayesha Choudhary

********************

Download Abhi umar hi kya hai afsana by Ayesha Choudhary in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

************

اگر آپ عائشہ چوہدری کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دئے گئے لنک کو اوپن کریں

Ayesha Choudhary All Novels

مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں

Yeh ishq nahi asan by Alizay Sheikh Complete

Aye hijar shab e wasal e zeest bakhsh by Parizay Shah Complete

******************

Abhi umar hi kya hai afsana by Ayesha Choudhary Summary

ہم سب کے اندر کہیں نہ کہیں وہ کہانیاں بسی ہوتی ہیں جو وقت کے ساتھ خاموش ہو جاتی ہیں، مگر ختم نہیں ہوتیں۔

یہ افسانہ اُن بیٹیوں کی داستان ہے جو ماں کے خوابوں کے بوجھ تلے اپنی حقیقت کھو دیتی ہیں،

اور اُن سچائیوں کا آئینہ ہے جو برسوں بعد ایک لمحے میں زبان پر آتی ہیں۔۔۔

ایسی سچائیاں جو نہ صرف رشتوں کا چہرہ بےنقاب کرتی ہیں بلکہ دلوں کے زخم بھی کھول دیتی ہیں۔ “ابھی عمر ہی کیا ہے” ایک عورت کی پہلی چیخ ہے جو برسوں کی خاموشی کے بعد آخرکار لفظوں کا روپ دھارتی ہے

************

About The Writer, Ayesha Choudhary : A New Literary Voice

عائشہ چودھری ایک نوجوان اردو افسانہ نگار ہیں جو نوجوانوں کے خوابوں، امیدوں اور چیلنجز کو مختصر مگر مؤثر انداز میں بیان کرتی ہیں۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔

اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہت ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Abhi umar hi kya hai afsana by Ayesha Choudhary

“ارے میری گڑیا، اداس ہونے کیا بات ہے؟ چھوٹی ہے تو کیا ہوا؟ ابھی چل کر دکان والے کا کان کھینچتے ہیں اور بڑی لے آتے ہیں!”

نِمرہ کی آنکھوں میں خوشی کی چمک لوٹ آئی۔

“سچ!؟ ابا، ابھی چلیں گے!”

سدرہ اور نعیمہ نے بھی جھٹ کہا،

“ابا حضور، ہمیں بھی لے چلیے! اور آتے ہوئے آئس کریم بھی کھائیں گے!”

ابھی بات مکمل بھی نہ ہوئی تھی کہ اماں جی کی جھڑک سنائی دی،

“چپ کر کے بیٹھو! یہ بھی کوئی وقت ہے چپل بدلوانے کا؟ صبح جائیں گے نا، تمہارے ابا لے آئیں گے!”

لیکن ابا جان تو بیٹیوں کی خوشی میں جیتے تھے۔

“ارے فرزانہ بیگم، میری بیٹیوں کو کیوں ڈانٹتی ہو؟ چلو بچیوں! اب کی بار تو دو دو آئس کریم کھائیں گے!”

تینوں بہنیں خوشی سے جھوم اٹھیں۔

اور نِمرہ اُس کی آنکھوں میں چپل سے زیادہ، ابا کا ساتھ قیمتی ہو گیا تھا۔

ماضی چاہے تلخ ہو یا خوبصورت، لوٹنا تو حال میں ہی ہے۔

****************

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top