Parda poshi by Noor Fatimah short story Download pdf

Parda poshi by Noor Fatimah short story

********************

********

Short Scene of Parda poshi

‎”پریشے تم,تم میرے لئے دعا کرو گی؟ پلیز تم میرے لیے دعا کرنا کہ تمھارا رب ان لوگوں کا دل پھیر دے”

‎”تمھارا اور میرا رب ایک ہے آمنہ”

‎پریشے نے حیرت سے ہلکی سی آواز میں آمنہ سے کہا

‎”میں جانتی ہوں پریشے,میں جانتی ہوں”

‎آمنہ بہت سے آنسو اپنے حلق میں اتارتی محسوس ہو رہی تھی مگر پریشے نے اس کو بولنے دیا۔

‎”میں جانتی ہوں پریشے کہ میرا اور تمھارا رب ایک ہی ہے مگر اللّٰہ تمھاری زیادہ سنتا ہے تم مجھ سے ذیادہ اس کی اطاعت کرتی ہو،اس کو ذیادہ مانتی ہو تو اللّٰہ تمھیں بھی جلدی سنتا ہے پریشے تم،تم اس رب  کے لیے راتوں کی نیند چھوڑتی ہو جب میں خوابِ غفلت کا شکار ہوتی ہوں وہ رب تمھیں اپنی بارگاہ میں کھڑا کرتا ہے صرف اس لیے کہ وہ تمھیں مجھ سے ذیادہ چاہتا ہے۔ تم,تم ایک نیک لڑکی ہو پریشے اسی لیے اللّٰہ تمھاری مجھ سے ذیادہ سنتا ہے”

****************

Download Parda poshi by Noor Fatimah short story in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

************

اگر آپ نور فاطمہ کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Noor Fatimah All Novels

مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں

Wafa mamnooh thehri by Mala Shah Complete novel

Nikkah ki taqat by Hoorain Sikander Complete novel

Mere angan mein utra chand by Ayesha Falak Sher Complete novel

******************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download Parda poshi by Noor Fatimah short story

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top