Aakhri safa afsana by Rimsha Shehzadi
Free download read online
Aakhri safa afsana by Rimsha Shehzadi
Realistic, Social and Fiction based novel
Aakhri safa afsana by Rimsha Shehzadi
********************
Short Scene of Aakhri safa afsana by Rimsha Shehzadi
تم اُسے ہر بات کیوں بتاتی ہو؟ رابیل نے کتاب بند کی اور مسکراتے ہوئے اس کی طرف دیکھا۔ کیونکہ وہ میرا اپنا ہے راحت نے بےاختیار سر جھٹکا اپنا؟؟؟ وہ صرف دعوے دار ہے، رابیل! تم نے یہ کیسے مان لیا کہ وہ ساتھ بھی نبھائے گا؟ کھڑکی کے پٹ مسلسل دیوار سے ٹکرا رہے تھے۔ ہوا بارش کو دھکیل دھکیل کر کمرے میں لے آتی، اور میز پر رکھا سفید کاغذ ہر چند لمحوں بعد نمی سے لہرا اٹھتا۔
اس نے کاغذ پر جھکی انگلی ہٹا لی سیاہی ابھی گیلی تھی صرف ایک لفظ لکھا گیا تھا اندھیرے سے ڈوبے کمرے میں ایک بار پھر اسکی نصیحت گونجی! مت کرو! تمہاری ذات کی کرچیاں سمیٹے نہیں سمٹیں گی رابیل نے خط لکھنا شروع کیا تم!! لفظ مکمل ہوتے ہی کبھی کبھار نمودار ہونے والی چڑیا یکایک پھڑ پھڑائی۔
اس نے کھڑکی کے شیشے پر چونچ ماری، پھر دوسری، پھر تیسری بار جیسے کسی اَن دیکھی آفت سے گھبرا گئی ہو۔ رابیل نے قلم روک دیا چپ!! مگر چڑیا جیسے اس کی آواز سن ہی نہ سکی کمرے میں رکھی روشنائی کی دوات ہلکی سی لرزی اور سیاہی کا ایک قطرہ کاغذ پر گر پڑا۔
لفظ “تم” دھندلا گیا اسے خود بھی معلوم نہ تھا کہ اس دن کے بعد وہ اس خط کی طرف کبھی واپس نہیں آئے گی دوسری طرف ایک بے نام دریا خاموشی سے اپنے کناروں کو چھوتا کسی کی کل کائنات اپنے ساتھ بہا لے جا رہا تھا چند روز تک اس نے ہر دستک کو اس کے قدموں کی آہٹ سمجھا۔
ڈاکیے کی سائیکل گلی میں داخل ہوتی تو اس کا دل انجانے خوف اور امید کے درمیان کہیں ٹھہر جاتا۔
****************
Download Aakhri safa afsana by Rimsha Shehzadi in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
************
اگر آپ رمشا شہزادی کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Rimsha Shehzadi All Novels
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Wafa mamnooh thehri by Mala Shah Complete novel
Nikkah ki taqat by Hoorain Sikander Complete novel
Mere angan mein utra chand by Ayesha Falak Sher Complete novel
******************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download Aakhri safa afsana by Rimsha Shehzadi
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com