Green bus ka safar afsana by Syeda Noor-ul-ain download pdf
Free download read online
Green bus ka safar afsana by Syeda Noor-ul-ain
Traveling, humanity, dealing with fears, humbleness…
A real life story of a fearful girl at the time of traveling in the green bus.
A bus which is so useless for citizen’s.
a story of love, kindness and understanding
shows real humanity in this scary world.
Green bus ka safar afsana by Syeda Noor-ul-ain
********************
Download Green bus ka safar afsana by Syeda Noor-ul-ain in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
************
اگر آپ سیدہ نورالعین کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Syeda Noor-ul-ain All Novels
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Wafa mamnooh thehri by Mala Shah Complete novel
Nikkah ki taqat by Hoorain Sikander Complete novel
Mere angan mein utra chand by Ayesha Falak Sher Complete novel
******************
Green bus ka safar afsana by Syeda Noor-ul-ain Summary
A real life story of a fearful girl at the time of traveling in the green bus. A bus which is so useless for citizen’s. a story of love, kindness and understanding shows real humanity in this scary world.
************
About The Writer, Syeda Noor-ul-ain : A New Literary Voice
سیدہ نور العین ایک باصلاحیت مصنفہ ہیں، وہ ہمیشہ ایسے موضوعات پر لکھتی ہیں جو انسانی زندگی کے لیے ضروری اور قابلِ غور ہوتے ہیں۔
ان کے ناولز اور مضامین میں نفسیات، خود کی بہتری، محبت، تعلقات کی اہمیت اور ان میں موجود احساسات کے بارے میں گہرا شعور پایا جاتا ہے۔ وہ اپنے مشاہدات، تجربات اور زندگی کے حقیقی واقعات کو کہانیوں کی صورت میں پیش کرتی ہیں تاکہ قارئین کو مثبت سوچ اور حوصلہ افزائی کا پیغام دیا جا سکے۔
“ انہیں امید ہے کہ قارئین کو یہ کہانی پسند آئے گی۔ مزید اقساط اور نئی تحریروں کے لیے ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ضرور فالو کریں۔
********
Short Scene of Green bus ka safar afsana by Syeda Noor-ul-ain
“واؤ! کومل یہ تو کسی فیری ٹیل اسٹوری جیسا سین ہے کہ ایک چھوٹی بچی ایک لڑکی سے اس قدر متاثر ہوگئی۔” اس کی کزن مسکرا کر بولی۔
“بشریٰ! میرے اس ڈر کو ہمیشہ سب نے غلط کہہ کر مجھے برا ہی کہا ہے، مگر زندگی کے اس طویل سفر میں مجھے کئی بار ایسے لوگ بھی ملے ہیں، جنہیں اللہ پاک نے میری ہمت بنا کر بھیجا ہے اور ان لوگوں نے میرے اندر کی اصل اور حقیقی خوبصورتی کو سراہا ہے۔ وہ کہتے ہیں نا بچے ہمیشہ ان لوگوں سے ہی خوش ہوتے ہیں، جو اٹریکٹو ہوں۔” کومل نے اپنی کزن کی طرف دیکھ کر مسکراتے ہوئے کہا۔
“اور تم اخلاق کی بھی بہت اچھی ہو یار!” بشریٰ مسکرا کر بولی۔
اب وہ گرین بس ایک نئے سفر پر نکل چکی تھی۔ ان نوجوانوں کی منزل بے حد قریب تھی، بس بھی وہی تھی اور ڈر بھی وہی تھا، مگر اس لڑکی میں ہمت آگئی تھی اور اب وہ ڈرنے کے بجائے اس سفر کو انجوائے کر رہی تھی، لیکن اسے اس بات کا بھی علم تھا کہ زندگی کا سفر ابھی جاری ہے اور اس طویل سفر میں اسے اپنے ڈر کی وجہ سے بہت مسائل دیکھنے پڑے گے، مگر وہ ہمیشہ کی طرح ہمت سے آگے بڑھ جائے گی اور اس کا رب اسے سنبھال لے گا۔
****************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download Green bus ka safar afsana by Syeda Noor-ul-ain
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com